قوی امکان یہی ہے کہ یہ "مصنف" author ورڈ پریس کا واحد صارف ہو گا اس ویب سائٹ کی انسٹالیشن میں اور اسی "مصنف" کی آئی ڈی سے اس ویب سائٹ کا مالک انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر تمام مضامین کاپی پیسٹ کرتا ہو گا۔
تدوین: ابھی غور سے دیکھا تو جانا کہ گل نوخیز اختر اور رئوف کلاسرہ نامی مصنفین تو موجود ہیں۔ شاید ویب...