نتائج تلاش

  1. فاتح

    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

    کوئی بات نہیں۔۔۔ ٹویٹر اور اس کی وڈیوز میرے لیے اتنی اہم نہیں۔
  2. فاتح

    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

    اوہ یعنی گھوسٹری کے سائڈ ایفیکٹس ہیں یہ
  3. فاتح

    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

    اوہ اس کا تو اکاؤنٹ ہی میں نے آخری مرتبہ شاید کوئی تین سال قبل لاگن کیا تھا۔ :laughing:
  4. فاتح

    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

    آپ شاید فیس بک کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں اور مجھ جیسوں کو صرف آپ کا لکھا ہوا ٹیکسٹ ہی نظر آتا ہے۔ مجھ جیسوں سے مراد وہ نابغے جو فیس بک ہمہ وقت لاگن نہیں رکھتے۔
  5. فاتح

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    Income Tax Slabs As per the Income tax ordinance passed by Government of Pakistan, following slabs and income tax rates will be applicable for salaried persons for the year 2017-2018: Where the taxable salary income does not exceed Rs 400,000, the rate of income tax is 0%. Where the taxable...
  6. فاتح

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    12 لاکھ سالانہ کمانے والوں کو ٹیکس سے مکمل چھوٹ۔۔۔ اور زیادہ سے زیادہ 15 فی صد ٹیکس۔۔۔ یہ تو کافی بڑا ریلیف ہے۔ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف وغیرہ مستقل اتنی کم ٹیکس شرح کی اجازت کبھی نہیں دیں گے۔ یہ یقیناً ٹیکس کے جال میں پھنسانے کے لیے ایک دانہ ڈالا گیا ہے۔ 30 جون کے بعد حکومت بتائے گی کہ ہم نے...
  7. فاتح

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    گویا حکومت نے ملک کی 99 فیصدجائدادیں خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔۔۔ بقایا ایک فیصد پہلے ہی حکومتی اداروں کی جائدادیں ہیں۔ :sneaky:
  8. فاتح

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    محفل میں خوش آمدید
  9. فاتح

    ووٹ کو عزت دو

    یہ تو وزن کے اعتبار سے (بھی) انتہائی گرا ہوا ترانہ ہے۔
  10. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    دوستی تک تو بات ٹھیک ہے لیکن دکھ ہوتا ہے کہ کوئی زمانہ تھا کہ پیسے جوڑ جوڑ کر بمشکل تمام ایک کتاب خریدتے تھے اور جب تک اسے اول تا آخر پڑھ نہ لیں چین نہیں ملتا تھا اور اب یہ عالم ہے کہ بلا شبہ ہزارہا کتب الماریوں اور ہارڈ ڈسکوں میں موجود ہیں لیکن پڑھنے کی ہمت یا فرصت میسر نہیں۔
  11. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    ایسی کتابیں محض ڈاؤن لوڈ کر کے رکھنے سے ہی ایک دلی طمانیت محسوس ہوتی ہے اور دلاور فگار سے معذرت کے ساتھ عالموں کے ساتھ رہ کر "میں" بھی جیِد ہو گیا پہلے جانے کیا تھا، رفتہ رفتہ سیِد ہو گیا :laughing:
  12. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    برادرم ابن سعید سے التماس ہے کہ فونٹ سرور پر جمیل نوری نستعلیق کا ورژن 3 بھی مہیا کر دیا جائے۔ :) اصل لڑی میں جس فائل شیئرنگ سرور کا لنک دیا گیا تھا وہاں سے یہ فونٹ فائل ریموو کر دی گئی ہے۔
  13. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    آرکائیو ڈاٹ آرگ کے لنک پر گیا تو وہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکا یہ کتابچہ۔ تدوین: معذرت! فائر فاکس میں کوئی مسئلہ ہے کہ ڈاؤن لوڈ میں مسئلہ آ رہا تھا لیکن کروم میں کھولا تو ڈاؤنلوڈ ہو گیا۔ :)
  14. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    میں تصویرِ بالا میں لکھی تحریر کے فونٹ کی بابت دریافت کر رہا ہوں۔
  15. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    اوہ یعنی یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نادرا والوں نے لیٹر ہی لکھا ہو لیکن جو فونٹ انھوں نے استعمال کیا ہے اس نے اسے لیڑ بنا ڈالا۔ شاید شاہد شاہ صاحب بتا سکیں کہ یہ کون سا فونٹ ہے۔
  16. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    ذیل میں نادرا کے قومی شناختی کارڈ کے عقبی جانب درج عبارت میں لفظ "لیٹر" دیکھیے: "گمشدہ کارڈ ملنے پر قریبی لیٹر بکس میں ڈال دیں" مجھے تو یہ لیڑ (ل ی ڑ ) لگ رہا ہے۔ :) گویا نادرا بھی کسی بھائی ممدو سے کم نہیں۔
Top