بچپن میں بہت شوق سے میں ایک کتاب خرید کے لایا تھا جس کا نام تھا "شعبدہ بازیاں"۔۔۔ اس میں کئی ایسے کرتب اور شعبدہ بازیوں کے طریقے بتائے گئے تھے۔۔۔ آگ میں ہاتھ ڈالنے پر نہ جلنا بھی ان میں سے ایک تھا۔ :laughing:
اس "جن " نے بھی ایسی شعبدہ بازیاں کہیں سے سیکھ لی ہوں گی۔۔۔ ہائے ہائے ہائے یہ عشق بھی...