نتائج تلاش

  1. فاتح

    سوئی گیس کا زیاں

    شاید انھی چھوٹے گیزرز کو ہی انسٹنٹ گیزرز کہا جاتا ہے جن میں ٹونٹی کھولنے پر فوری گرم ہو کر پانی ملتا ہے اور یہ توانائی کی بہت بچت کرتے ہیں۔
  2. فاتح

    سوئی گیس کا زیاں

    ہمارے ہاں گھروں کو گرم رکھنے کے لیے انتہائی گھٹیا ہیٹرز ہوتے ہیں جن میں سیدھی سیدھی گیس کو آگ لگا دی جاتی ہے اور یہی حال چولہوں اور واٹر ہیٹنگ وغیرہ کا ہے۔ ہم گیس کے بہتر استعمال والے ہیٹرز اور چولہے اس لیے نہیں لیتے کہ وہ مہنگے ہوتے ہیں لیکن یہ حساب نہیں لگاتے کہ ایک سال میں وہ اپنی اضافی قیمت...
  3. فاتح

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    اس لڑی کا پہلا مراسلہ دیکھیں۔۔۔ رائٹ ٹو لیفٹ کو ہی جسٹیفائی کیا ہوا ہے۔
  4. فاتح

    کیا ہے رانجھے نے عقدِ ثانی کا جب ارادہ بِلا ارادہ

    آپ اتنی عمر کے لگتے تو نہیں۔۔۔ یا شاید اپنی تصویر آپ نے 30 سال پرانی لگا رکھی ہے۔ آپ کی فیورٹ ایکٹریس جیا پرادا
  5. فاتح

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    میں بھی۔
  6. فاتح

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    اسے کہتے ہیں: سوال گندم جواب چنا :laughing: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. فاتح

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    امام دین گجراتی بنیادی طور پر پنجابی کے شاعر تھے یا اردو پنجابی کے الفاظ ملا کر اشعار کہتے تھے لہٰذا اتنی شستہ اردو میں شعر ان کا تو شاید ہو نہیں سکتا۔ داغ اور امیر کے دواوین میں یہ شعر موجود نہیں۔ مضطر خیر آبادی کا دیوان ملا نہیں۔
  8. فاتح

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    آپ شاید بھول گئیں کہ آپ نے گھروں کا سکون ختم ہونے کی دو (2) اہم وجوہات بیان کی ہیں: 1۔ 2۔ میرا جواب آپ کی بیان کردہ پہلی وجہ پر تھا لیکن آپ اسے مذہبی جذباتیت کا رنگ دے گئیں۔ چلیے اب واضح ہو گیا تو اب آپ اپنے گھر کا سکون واپس لانے کی کوشش کیجیے۔ :)
  9. فاتح

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    مجھ سے تو ڈھکے چھپے ہی ہیں۔۔۔ کچھ روشنی ڈالیے، عطا کیجیے۔ یہ چیز، میرے عزیز۔۔۔ یعنی جب تک گھروں میں بیت الخلا نہیں ہوتے تھے اور خواتین و حضرات کھیتوں اور جنگلوں میں رفع حاجت کے لیے جایا کرتے تھے گھروں میں سکون ہی سکون ہوتا تھا۔ آپ اس روایت کو قائم کرنے کی کوشش کر کے اپنے گھر کا سکون تو واپس...
  10. فاتح

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں انشاء اللہ انشاء
  11. فاتح

    تاسف روحی بانو کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اس کا ماخذ؟ گوگل کے نالج پینل اور وکی پیڈیا کے مطابق استاد ذاکر حسین بمبئی میں 9 مارچ 1951 کو پیدا ہوتے ہیں اور اس کے صرف 5 مہینے بعد 10 اگست 1951 کو روحی بانو کراچی میں پیدا ہوتی ہی۔
  12. فاتح

    ٹیلی پیتھی جانیئے سفر کا پہلا زینہ - پہلی مشق

    ٹیلی پیتھی پر یقین نہ کرنے والے سنکیوں کے لیے اس علم کے ماہرین ایک بہت آسان سا تجربہ یا مشاہدہ کروا سکتے ہیں: ایک شخص کو ایک کمرے میں بٹھائیں اور اسے پڑھنے کو کوئی اخبار کا تراشہ یا کتاب کا صفحہ دیں جبکہ ٹیلی پیتھی کا ماہر دوسرے کمرے میں بیٹھ کر اس شخص کی خیال خوانی کر کے اس اخباری تراشے یا کتاب...
  13. فاتح

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    ایسی سائٹوں پر پیسے ضائع مت کریں۔ سعدیہ افضال کا مشورہ صائب ہے۔
  14. فاتح

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    خورشید مثال شخص کل شام مٹّی کے سپرد کر دیا ہے اندر بھی زمیں کے روشنی ہو مٹی میں چراغ رکھ دیا ہے
  15. فاتح

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    میں نے ٹی وی پر اس بچے کا جو بیان سنا تھا اس میں اس بچے نے کہا تھا کہ "ابو کے دوست کا نام نہیں‌معلوم لیکن سب اسے مولوی مولوی کہتے تھے۔"
  16. فاتح

    یہ کون سا فانٹ ہے؟

    القلم قرآن فانٹ سے ملتا جلتا لگ رہا ہے فونٹ - القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!
  17. فاتح

    500 الفاظ کی ایسی کہانی لکھیں جس میں کوئی بھی لفظ دوبارہ استعمال نہ ہو (چیلنج مقابلہ )

    پہلے ایک ایسی کہانی خود تو لکھ کے دکھائیں اس کے بعد دوسروں کو چیلنج دیں۔
  18. فاتح

    تاسف خالدہ حسین انتقال فرماگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  19. فاتح

    کبھی اس مکاں سے گزر گیا کبھی اس مکاں سے گزر گیا ۔ عرش ملیسانی

    پسند کرنے پر آپ کا شکریہ۔ میں نے غور ہی نہیں کیا کہ ناشناس نے اس مصرع کو تبدیل کر دیا ہے۔ آپ سے متفق ہوں کہ مضمون کے اعتبار سے یہاں گنہ ہی درست ہے جبکہ ذوق کمال کا محل ہی نہیں۔
Top