نتائج تلاش

  1. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    یہاں تو پہلے سے اگے ہوئے ہیں۔ باٹنسٹس کو تو خالی زمین دی جانی چاہیے جہاں وہ خود سے اگائیں اپنی مرضی سے:laughing:
  2. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    کانگریس کی لائبریری برادرم محمد وارث کے نام ہوئی۔۔۔
  3. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    ان کو "وہ دوسری والی" دے دی گئی تھی شاید۔۔۔ بس تب سے اتنے دکھی ہیں۔ ;)
  4. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    یہ سمٹ سپر کمپیوٹر برادرم ابن سعید کے لیے (آپ کی روزانہ بڑھتی ہوئی کمپیوٹنگ کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے)۔۔۔ بحرحال امریکی محکمہ توانائی سے آپ خود نمٹ لیجیے گا۔
  5. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    میں نے بھی "اضافی" پیسے انھی معنوں میں لکھا تھا۔
  6. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    برادرم نبیل کے لیے ۔۔۔ گو کہ آپ کو اس کی چنداں ضرورت نہیں اور اس کے بغیر بھی آپ فیلڈ مارشل ہی ہیں۔ :laughing:
  7. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔۔ یہ میرے خوابوں کی کرسی ہے۔۔۔ بس جس دن میرے پاس اس کی قیمت جتنے پیسے اضافی ہوئے میں تو خرید لوں گا
  8. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    میں نے سوچا کہ اسے خریدنے کی تو میری اوقات ہے نہیں کجا یہ کہ تحفے میں دوں لہٰذا ورچوئل تحفے سے کام چلا لیتا ہوں۔ :laughing: دو ہی باذوق آدمی ہیں عدم میں ہُوا یا مرا رقیب ہُوا
  9. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    زیک کے لیے
  10. فاتح

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    آپ کو کیسے پتا چلا کہ آج کل میں ورچوئل ریئلٹی کے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں؟ :)
  11. فاتح

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    اور میں آج تک آپ کے متعلق (نجانے کیوں) یہی سمجھتا رہا کہ آپ شاید برطانیہ یا پاکستان سے باہر کسی ملک میں مقیم ہیں۔ یہ تو آج کھلا کہ آپ ہمارے ہی شہر میں ہیں۔ :)
  12. فاتح

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    ماشاء اللہ سبحان اللہ۔۔۔ :)
  13. فاتح

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    فلرٹ کے نزدیک ترین ٹھرک یا پنجابی میں بھُونڈی
  14. فاتح

    نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس بند

    وہاں رحمان ملک ہوتا تو فون سروس بھی مکمل بند کروا دیتا اور اگر ضیا ہوتا تو کرفیو نافذ کر دیتا اور سڑک پر نظر آنے والوں کو سر عام کوڑے مرواتا۔ اور اگر علامہ بھین دی سری ہوتا تو ماں بہن کی گالیاں نکال نکال کے ہی مار ڈالتا نقل کرنے اور کروانے والوں کو۔ :laughing: مذاق سے ہٹ کر دیکھا جائے تو جہالت...
  15. فاتح

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    جن مراسلوں میں ذکر ہوا ہے انھیں حذف کروا دیں۔ ;)
  16. فاتح

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    3 ایڈیٹس بھی ایک انڈین ناول پر بنی تھی جو آئی آئی ٹی کے متعلق ہی لکھا گیا تھا۔
  17. فاتح

    ہتھیار - weapons

    ۔۔
  18. فاتح

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    اوہ اچھا اچھا۔۔۔ تب تو شہرہ آفاق بنگالی ناول "دیو داس" کا ذکر ضرور ہونا چاہیے جس پر اب تک انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کئی فلمیں بن چکی ہیں اور اب بھی بن رہی ہیں۔
  19. فاتح

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    کسی نے اب تک شوکت صدیقی کے ناول پر بننے والے ڈرامے "جانگلوس " کا ذکر نہیں کیا۔
  20. فاتح

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    یہ دونوں ہی میری امی کے پسندیدہ ناول اور فلمیں تھیں۔:)
Top