170,000 عازمین ضرب 8,760 گھنٹے (ایک سال کے کل گھنٹے): 1,489,200,000 عازمین
یعنی تقریباً ڈیڑھ ارب عازمین سالانہ۔
عمرہ کی ویزا فی 2000 سعودی ریال (533 امریکن ڈالر) ہے۔ یوں تقریباً 800 ارب امریکن ڈالرز سالانہ تو سعودی حکومت صرف ویزا فی کی مد میں کماتی ہے۔ عازمین وہاں جو پیسہ خرچ کرتے ہیں وہ اس سے...