شہاب نامہ اور راجہ گدھ جیسی چیزیں تو سکول اور کالج کے زمانے میں ہی پڑھی تھیں۔ نثر سے تائب بعد میں ہوا۔
اس سوال سے جناب کا مقصود یقیناً میرا امتحان ہے۔۔۔ بہرحال مصنف کی کسی حویلی میں کسی مقتولہ کی روح سے ٹاکرے کا ذکر ہے۔
ان سب کے علاوہ اکاؤنٹ انفارمیشن پر جہاں "محفلین" یا "لائبریرین" وغیرہ کا ٹائٹل لکھا ہوتا ہے وہاں "متوفی" لکھا ہو اورتاریخ رکنیت کی طرح تاریخ وفات بھی درج ہو۔
درست ہجوں کے ساتھ بھی علاج بالغذاء درست ہی نظر آ رہا ہے۔
آپ شاید جمیل نوری نستعلیق کا کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔
پرانا ورژن ان انسٹال کریں اور ورژن 3 انسٹال کر لیں۔