نتائج تلاش

  1. فاتح

    اگر بھارت سمجھتا ہے کہ پاکستان پرحملہ کرے گا تو پاکستان سوچے گا نہیں بلکہ جواب دے گا۔ عمران خان

    اس واقعے کا فائدہ کس کو ہے اور نقصان کس کو؟ پاکستان کو کیا فائدہ اور نقصان ہے اور انڈیا کو کیا فائدہ اور نقصان؟
  2. فاتح

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    ایضاً
  3. فاتح

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    میں نے کبھی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کی تعداد تو نہیں گنی تھی۔۔۔ آج آپ کی اس لڑی کی برکت سے یہ گنتی بھی کر لیتا ہوں۔ بچپن میں سب سے پہلے جھولا جھولتے ہوئے گر کر بازو کی ہڈی ٹوٹی اور کہنی کا جوڑ نکلا۔ فٹبال کھیلتے ہوئے کم از کم چار یا پانچ انگلیوں کے جوڑ نکلے۔ ایک مرتبہ ٹرین میں دروازہ منہ پر لگنے سے دانت...
  4. فاتح

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    زیک، آپ نے ہڈیاں ٹوٹنے کی جس طرح منظر کشی کی ہے وہ بہت خوفناک ہے۔ اب کیسی طبیعت ہے؟
  5. فاتح

    سجادگان ہجر کی صحبت میں مر گیا ٭ منصور آفاق

    واہ واہ منصور آفاق بھائی کی خوبصورت غزل پڑھ کے لطف آ گیا۔ عدنان صاحب، شریک محفل کرنے پر آپ کا شکریہ۔
  6. فاتح

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مادری زبان اردو۔۔۔ پنجابی اور سندھی بھی مادری زبان کی طرح ہی بولتا ہوں۔ دیگر زبانوں میں سرائیکی اور انگریزی مکمل طور پڑھ لکھ بول اور سمجھ لیتا ہوں۔ پوٹھوہاری اور ہندکو بھی مکمل طور پر سمجھ لیتا ہوں۔ فارسی اور عربی کی "معمولی شد بد" ہے۔
  7. فاتح

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    چلیں جناب پھر شروع ہو گئے نواز شریف اور زرداری کی برائی کرنے پر۔۔۔ جب کہ بات ہو رہی تھی آپ کے اعلیٰ لیڈر کے اعلیٰ سٹانس کے دفاع پر۔ جب کچھ ہاتھ نہیں آتا تو گو نواز گو کے نعرے لگانے شروع ہو جاتے ہیں۔ ارے بھئی وہ قصہ پارینہ بن گئے اب آپ حکومت میں ہیں، اپنی قیادت کے بیانات کی بات کریں۔ بات ہو رہی...
  8. فاتح

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    اپوزیشن تو ہے ہی گھٹیا۔۔۔ آپ اپنی اعلیٰ لیڈرشپ کا دفاع تو کر لیں۔
  9. فاتح

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    یا بارگین کرے اور اگر اپنی من پسند /استطاعت کی قیمت پر نہیں ملتا تو کسی دوسرے چینل پر اشتہار چلائے۔
  10. فاتح

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    گویا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ جب موصوف کے پاس یہ قلم دان نہیں تھا تب ان کا میٹر گھوما ہوا نہیں تھا اور وہ کوئی چول نہیں مارتے تھے؟
  11. فاتح

    بچوں کے لباس میں حدود و قیود

    کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے۔۔۔ دیگر کا یہ اصرار ہے۔۔۔ فی زمانہ تو بچوں پر والدین ہی کی مرضی چلتی ہے، خواہ وہ بچوں کا مذہب ہو، آزادی یا پابندی ہو، زبان ہو یا سکول کا انتخاب، سب میں جو ماں باپ چاہتے ہیں یا ہیں وہی بچوں کو بناتے ہیں۔ اس میں لباس تو بہت ثانوی ہے اور یقیناً جو ماں باپ چاہیں گے وہی...
  12. فاتح

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    یہ تو آپ کا سٹانس ہے۔۔۔ میں تو آپ کے لیڈر کے سٹانس پر بات کر رہا ہوں۔
  13. فاتح

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    یہ شرائط آپ کے نامی گرامی لیڈر نے ہی بتائی ہیں اور آپ نے شیئر کی ہیں۔
  14. فاتح

    سعودی ولی عہد کےعشائیے میں کیسے بلائیں؟ اپوزیشن رہنما تو جیل میں ہیں، فواد چوہدری

    گویا چار شرائط ہیں سعودی ولی عہد کے ساتھ عشائیے کے لیے جیل میں نہ ہوں ضمانتوں پر نہ ہوں شامل تفتیش نہ ہوں اس قد کے بھی ہوں (اس کا فیصلہ کون کرے گا؟) کیا پی ٹی آئی کے وہ تمام لوگ جو اس عشائیےمیں جا رہے ہیں وہ فواد چوہدری صاحب کی بیان کردہ ان شرائط پر پور ا اترتے ہیں؟
  15. فاتح

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مسلمانان تو جمع الجمع ہو گی۔۔۔ مسلم کی جمع مسلمان اور مسلمان کی مسلمانان ۔۔۔
  16. فاتح

    مبارکباد یوم محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2019 کی دلی مبارک باد

    اے، شرمانا چھوڑ ڈال، راز دل کا کھول ڈال آجو باجو مت دیکھ، آئی لو یو بول ڈال
  17. فاتح

    مبارکباد یوم محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2019 کی دلی مبارک باد

    کیونکہ میں ابھی عرفان کے اس درجے پر نہیں پہنچا۔۔۔ ویسے آپ یہاں ڈال سکتے ہیں: (اسمک ھنا)
  18. فاتح

    مبارکباد یوم محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2019 کی دلی مبارک باد

    عربی میں یہی کہا جاتا ہے ویلنٹائنز ڈے کو۔۔۔
  19. فاتح

    مبارکباد یوم محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2019 کی دلی مبارک باد

    تمام اہل محفل کو یوم محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2019 کے مقدس ، پر سعادت و با برکت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکبار۔
  20. فاتح

    تعارف تعارف ایک دھتکارے ہوئے کا

    عبد الرحمٰن مانی دھتکارے ہوئے خوش آمدید
Top