انا للہ و انا الیہ راجعون
سعدیہ، کچھ تفصیل کہ یہ سانحہ کیسے ہوا؟
انھوں نے تو وعدہ کیا تھا کہ چھٹیوں میں پاکستان آئیں گے تو اسلام آباد وزٹ کے دوران میرے گھر رکیں گے اور چھٹی نہ ملنے کے باعث گذشتہ سال آ ہی نہ سکے۔
میرے ذہن سے ان کی معصوم سی بیٹی کی تصویر نہیں نکل رہی جو یتیم ہو گئی۔
اتنا پیار...
میں نے اپنی پسند کی بات نہیں کی تھی۔۔۔ میں نے تو ان مردوں کی بات کی تھی جنھیں ایسے غلمان میں دلچسپی ہو۔ ان کے لیے ایسی تصاویر دعوت گناہ کے مترادف ہیں۔ :laughing:
اگر میں پردے میںنصیحت کرتا تو کیا آپ نقاب پہن کر تصویر لگا دیتے اپنی پروفائل پر؟ اگر آپ یہ کرنے پر تیار ہیںتو میں اپنا مراسلہ یہاںسے حذف کر کے آپ کو مکالمے میں کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں۔
شہزادہ صاحب اپنی بے پردہ اور جذبات برانگیختہ کرنے والی پروفائل تصویر کی بابت میرے معصوم سوالات کا جواب تو دے دیں پھر کپڑوں کے کارخانہ جات کے مالکان سے بھی بات کر لیں گے۔ :)
ارے واہ۔۔۔ آپ کو پتا ہی نہیں کہ کس شوق کی خاطر۔۔۔ ارے بھئی وہی شوق جو آپ نے عریاں خواتین کی تکرار کر کر کے جگایا ہے۔
رہی بات "وہ لباس جس کو پہن کر عورت کے اعضا نظر آئیں" تو یہ شوق تو آپ کی ایکسرے نظریں سڑکوں پر گھروں میں، سکول کالجوں یونیورسٹیوں اور دفتروں میں پورا کر رہی ہوتی ہیں۔ ہر وہ لڑکی یا...
فاسٹ فارورڈ میں تو (بدقسمتی سے) کوئی عریاں خاتون نہیں ملی۔۔۔ اگر کسی خاص جگہ کسی نیوڈ بیچ یا نیوڈ کلب وغیرہ کا سین تھا تو اس کی قسط کا نمبر اور سین کا وقت بتا کر شکریے کا موقع دیں۔
میں ٹی وی دیکھتا ہی نہیںلیکن آپ کے اس مراسلے میں عریاں عریاں اور عریانیت عریانیت کی اتنی تکرار کے بعد مجھے بھی شوق للچایا ہے کہ ایسے ڈرامے دیکھوں۔۔۔ ذرا مجھے ان ڈراموں کے نام اور یو ٹیوب لنکس تو بھیجیں جن میں واقعتاً عریاں خواتین ہوں۔
آپ نے نفع الناس کی خاطر جن ڈراموں کے نام لکھے ہیں ان میں سے...
Telepathy experiments have historically been criticized for lack of proper controls and repeatability. There is no convincing evidence that telepathy exists, and the topic is generally considered by the scientific community to be pseudoscience.
دس یا بیس؟ کسی سرکاری دستاویز کا کوئی مستند حوالہ؟
کراچی پورٹ جرمنی کو دے دیں، پورٹ قاسم روس کو دے دیں، کیٹی بندر برطانیہ کو، وغیرہ وغیرہ کیونکہ"ہم کسی بڑے ملک کی اعانت کے بغیر ان میں کیا 'انقلاب' برپا کر سکتے ہیں؟" :)