یہ آپ کی ذاتی پسند نا پسند ہے کہ آپ کو کون سا مترادف لفظ "بہتر" لگتا ہے لیکن سائنس میں ہم اسی ایک سٹیج کو فیکٹ، آبزرویشن اور فنومنا (phenomena) کہتے ہیں۔
میرے مراسلے کا مقصد فقط آپ کی اس غلط فہمی کا ازالہ تھا کہ فیکٹ تھیوری کے بعد والی سٹیج ہے۔
ایک اور بات کہنا چاہوںگا جو شاید آپ کو سمجھنے میں...