نتائج تلاش

  1. فاتح

    تخلیق یا ارتقاء

    یہ ہوئی نا بات۔۔۔
  2. فاتح

    روز دل میں حسرتوں کو جلتا بجھتا دیکھ کر

    خوب انتخاب ہے۔۔۔ مقطع پڑھ کر معین احسن جذبی کا مقطع یاد آ گیا دنیا کو سمجھ کر بیٹھے ہیں، اب دنیا دنیا کون کرے
  3. فاتح

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    یہ بھی دیکھیے گا اقتباس از "سائنس اور غالب" ۔۔۔۔ ڈاکٹر وہاب قیصر
  4. فاتح

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    بدقسمتی سے اتنے لمبے عرصے سے ناچیز اور سعود بھائی کو مشترکہ فراغت کے اوقات میسر نہیں آ سکے لیکن یہ پراجیکٹ ہماری اولین ترجیح تھی اور ہے۔ امید ہے جلد تکمیل کو پہنچا دیں گے۔
  5. فاتح

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    میں مر مٹا تو وہ سمجھا یہ انتہا تھی مری اسے خبر ہی نہ تھی، خاک کیمیا تھی مری فراز
  6. فاتح

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    آپ نے بتایا نہیں کہ کس جماعت کے بچے ہیں۔ سائنسی مضامین تو شروع سے انگریزی میں ہی پڑھائے جانے چاہیں۔۔۔ ہم نے دسویں جماعت تک لحمیات، حرارے، عصبیں، مقیاس الحرارہ جیسی اصطلاحات پڑھیں اور جونھی گیارہویں میں پہنچے ہمیں پروٹینز، کیلوریز، نروز اور تھرمامیٹر پڑھنے پڑے اور پہلا سال تو سمجھ‌میں‌نہیں آتا...
  7. فاتح

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    غمناکی کا اظہار کرنے سے قبل یہ پوچھنا چاہوں گا کہ بچے کس جماعت کے ہیں اور کس ملک میں رہائش پذیر ہیں؟
  8. فاتح

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    اوہ اب میں سمجھا کہ وہ لمبی لمبی زنجیریں سی کیا ہیں ورنہ آپ کے اس مراسلے سے قبل تو میں انھیں skip کر گیا تھا کہ ہوتے ہوں گے یہ بھی کوئی خواتین کے زیورات۔:laughing:
  9. فاتح

    چند فارسی و ایرانی نام

    سرو قد یا سرو قامت شاید عورتوں کے لمبے قد کے لیے استعمال ہوتا ہے جب کہ شمشاد قد مردوں کے لیے۔ یقین سے نہیں کہہ سکتا۔
  10. فاتح

    چند فارسی و ایرانی نام

    ہمارے ہاں تو یہ لفظ "مژدہ" شایدمذکر مستعمل ہے۔
  11. فاتح

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    یہ تو واقعی بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ ہم بھی فرمائش کر سکتے ہیں (خود پہننے کے لیے نہیں بلکہ اہلیہ کے لیے:laughing:)؟
  12. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    یقیناً تمام امراض دماغی قوت سے ٹھیک نہیں ہو سکتے مثلاً کینسر وغیرہ لیکن بہت سے ایسے (جسمانی) امراض ہیں جن میں صرف دماغی قوت یا سوچ کی مدد سے افاقہ ہو جاتا ہے۔ یہ پڑھیے: Why do placebos work? اور اگر مقالہ پڑھنے کا موڈ ہو تو یہ دیکھیے: Prescribing “placebo treatments”: results of national survey...
  13. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    انسانی دماغ بہت پیچیدہ چیز ہے۔ آپ یقین کی قوت سے بہت کچھ کر سکتے ہیں، کئی بیماریوں کا علاج بھی۔
  14. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    وہ مریض درست کہتے تھے۔ میں نے اپنا واقعہ (بلکہ دو سالوں پر محیط روزانہ ہومیوپیتھک ادویات کھانے کے واقعات کی سیریز) شیئر کیا تھا۔ آپ بھی پڑھیں
  15. فاتح

    شام میں آئیندہ ہونے والے کیمیائی حملوں کی فلم سازی جاری ہے۔امریکی سائیٹ کا دعویٰ

    میں آپ سے صد فی صد متفق ہوں کہ یہ سب جھوٹ ہے۔۔۔ کیونکہ امریکی حکومت جیسے ڈھیٹ اور سنگدل درندے کو اس قسم کے ثبوت بنانے یا دینے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ عراق کی مثال سامنے کی ہے۔۔۔ کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا ڈھکوسلا بنا کر لاکھوں بے گناہوں کو کس قدر بربریت سے موت کی نیند سلا دیا اور آج تک وہ...
  16. فاتح

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    شاید یہ تجربہ علاج بالمثل کی تاویل کے حوالے سے بتایا جاتا ہے اور میرے لیے یہی بات انتہائی حیران کن (ناقابل یقین) ہے کہ جسم میں ایک نیا جاندار (پلازموڈیم جو ملیریا کا پیراسائٹ ہے)، جس کا وجود کبھی تھا ہی نہیں، صرف کونین کھانے سے پیدا ہو گیا۔
  17. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کسی بھی وجہ سے نروس ہونا پیٹ درد کا باعث بنتا ہے جیسا کہ آپ نے لکھا: اور اس کا علاج ذہنی طور پر اس نروسنیس پر قابو پانا ہے جو آپ نے کزن نے کیا۔۔۔ فیصلہ کر کے
  18. فاتح

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    کونین کھانے سے پلازموڈیم نامی یک خلوی طفیلیہ (ملیریا کا پیراسائٹ) وجود میں آ گیا؟
Top