نتائج تلاش

  1. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    نور اللغات ۔ فرہنگ آصفیہ میں بھی بہت سے الفاظ کی اشعار کے استعمال سے وضاحت کی گئی ہے۔
  2. فاتح

    کیا شہاب نامہ آپکو بھی پسند ہے

    شہاب نامہ اور راجہ گدھ جیسی چیزیں تو سکول اور کالج کے زمانے میں ہی پڑھی تھیں۔ نثر سے تائب بعد میں ہوا۔ اس سوال سے جناب کا مقصود یقیناً میرا امتحان ہے۔۔۔ بہرحال مصنف کی کسی حویلی میں کسی مقتولہ کی روح سے ٹاکرے کا ذکر ہے۔
  3. فاتح

    کیا شہاب نامہ آپکو بھی پسند ہے

    مجھے تو بملا کماری کی روح ہی پسند ہے کیونکہ طلسم ہوش ربا کے عمرو عیار، کوہ قاف اور افراسیاب کی یاد دلاتا ہے یہ باب۔
  4. فاتح

    فوت شدہ محفلین کے اکاؤنٹ

    شاید "معطل "گروپ میں شامل کرنے سے یہ سب کام ہو سکتے ہیں لیکن اس کے لیے معطل کی بجائے "متوفی" نامی گروپ بنا دیا جائے۔
  5. فاتح

    فوت شدہ محفلین کے اکاؤنٹ

    ان سب کے علاوہ اکاؤنٹ انفارمیشن پر جہاں "محفلین" یا "لائبریرین" وغیرہ کا ٹائٹل لکھا ہوتا ہے وہاں "متوفی" لکھا ہو اورتاریخ رکنیت کی طرح تاریخ وفات بھی درج ہو۔
  6. فاتح

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    پی ٹی آئی بے وقوف بناتی ہے، فانٹس نہیں بناتی۔
  7. فاتح

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    درست ہجوں کے ساتھ بھی علاج بالغذاء درست ہی نظر آ رہا ہے۔ آپ شاید جمیل نوری نستعلیق کا کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ پرانا ورژن ان انسٹال کریں اور ورژن 3 انسٹال کر لیں۔
  8. فاتح

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    بڑے لوگاں کی بڑی باتاں
  9. فاتح

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    میں تو صرف شاعری پڑھنے والا نہیں بلکہ بزعم خود شاعر بھی ہوں :)
  10. فاتح

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    پنجابی وچ بھی نک مذکر ہوندا اے۔
Top