نتائج تلاش

  1. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    مشتاق احمد یوسفی کے مطابق: یادش بخیریا
  2. حسان خان

    بہادر شاہ ظفر تو آ اِس دم کہ ہے وقتِ سحر اے گلبدن ٹھنڈا

    آپ نے درست فرمایا۔ اصل مصرعہ ایسے ہی ہے۔ مجھ سے لکھنے میں غلطی ہو گئی۔
  3. حسان خان

    بہادر شاہ ظفر اسے یاروں نے میرا رقعہ جا کر دے دیا ہوتا

    اسے یاروں نے میرا رقعہ جا کر دے دیا ہوتا کھلا گر دے نہ سکتے تھے چھپا کر دے دیا ہوتا بگڑ جاتا ترا کیا سرخ رو میں سب میں ہو جاتا مجھے اک پان تو تُو نے بنا کر دے دیا ہوتا نہ ہوتے مجھ سے تم سینہ بسینہ ہو کے ہمبستر پر اک بوسہ تو منہ سے منہ بھڑا کر دے دیا ہوتا گوارا شربتِ دیدار دینا گر نہ تھا...
  4. حسان خان

    بہادر شاہ ظفر تو آ اِس دم کہ ہے وقتِ سحر اے گلبدن ٹھنڈا

    تو آ اِس دم کہ ہے وقتِ سحر اے گلبدن ٹھنڈا زمیں ٹھنڈی، ہوا ٹھنڈی، مکاں ٹھنڈا، چمن ٹھنڈا برنگِ کاسۂ یخ بستہ آہِ سرد سے میری ہوا شب کو مہِ کامل سرِ چرخِ کہن ٹھنڈا جو وہ خورشید رو بھی محفل آرا رات کو ہو گا تو پھر ہو جائے گا بازارِ شمعِ انجمن ٹھنڈا خدا جانے سحر کس کی گلی سے یہ ہوا آئی حباب آسا...
  5. حسان خان

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    اگر کوئی پروگرام بنا تو انشاءاللہ ضرور شریک ہونگا۔
  6. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    حسیب بھائی، میں نے شرلاک سیریز پوری دیکھ لی، اور مجھے بہت پسند آئی۔ آپ اسی طرح کی کوئی اور سیریز دیکھیں تو مجھے بھی مطلع کیجیے گا۔ :)
  7. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    Why don't more Muslims speak out against the wanton destruction of Mecca's holy sites? - Jerome Taylor مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر
  8. حسان خان

    میر تا گور کے اوپر وہ گل اندام نہ آیا

    تا گور کے اوپر وہ گل اندام نہ آیا ہم خاک کے آسودوں کو آرام نہ آیا بے ہوشِ مئے عشق ہوں کیا میرا بھروسا آیا جو بخود صبح تو میں شام نہ آیا کس دل سے ترا تیرِ نگہ پار نہ گزرا کس جان کو یہ مرگ کا پیغام نہ آیا دیکھا نہ اُسے دور سے بھی منتظروں نے وہ رشکِ مہِ عید لبِ بام نہ آیا سو بار بیاباں میں...
  9. حسان خان

    وادیِ وحدت حقیقتدہ مقامِ عشقدر / کیم مشخص اولمز اول وادیدہ سلطاندن گدا (فضولی)

    وادیِ وحدت حقیقتدہ مقامِ عشقدر / کیم مشخص اولمز اول وادیدہ سلطاندن گدا (فضولی)
  10. حسان خان

    تعارف عسکری کا تعارف

    خوش آمدید عسکری صاحب :)
  11. حسان خان

    ولی دکنی آیا وو شوخ باندھ کے خنجر کمر ستی

    آیا وو شوخ باندھ کے خنجر کمر ستی عالم کوں قتلِ عام کیا اک نظر ستی طاقت رہے نہ بات کی پھر انفعال سوں تشبیہ تجھ لباں کوں اگر دوں شکر ستی غم نے لیا ہے تب سوں مجھے پیچ و تاب میں باندھا ہے جب سوں جیو کوں اس موکمر ستی غم کے چمن کوں بادِ خزاں کا نہیں ہے خوف پہنچا ہے اس کوں آب مری چشمِ تر ستی یک...
  12. حسان خان

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی

    شروع میں حکومت نے ہی فضائی آلودگی کے نام پر عوام کو گیس پر منتقل ہونے کی ترغیب دی تھی۔
  13. حسان خان

    عید مبارک :)

    عید مبارک :)
  14. حسان خان

    ولی دکنی فدائے دلبرِ رنگیں ادا ہوں - ولی دکنی

    فدائے دلبرِ رنگیں ادا ہوں شہیدِ شاہدِ گلگوں قبا ہوں ہر اک مہ رو کے ملنے کا نئیں ذوق سخن کے آشنا کا آشنا ہوں کیا ہوں ترک نرگس کا تماشا طلب گارِ نگاہِ باحیا ہوں نہ کر شمشاد کی تعریف مجھ پاس کہ میں اس سرو قد کا مبتلا ہوں کیا میں عرض اس خورشید رو سوں تو شاہِ حسن میں تیرا گدا ہوں قدم پر اس...
  15. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    ترکی (آذری) زبان کے سب سے مشہور شاعر فضولی کی ایک خوبصورت غزل: قنقی گلشن گلبنی سروِ خرامانڭجه وار قنقی گلبن اوزره غنجه لعلِ خندانڭجه وار قنقی گلزار ایچره بر گل آچلور حسنڭ گبی قنقی گلبرگی لبِ لعلِ دُر افشانڭجه وار قنقی باغڭ وار بر نخلی قدڭ تک بارور قنقی نخلڭ حاصلی سیبِ زنخدانڭجه وار قنقی...
  16. حسان خان

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی

    امید ہے اس فیصلے پر عمل درآمد بھی ہوگا۔
  17. حسان خان

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی

    اسلام آ باد: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اوگرا نے سی این جی کی قیمت میں 30 روپے 90 پیسے فی کلو کمی کر کے نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سی این جی کی قیمت میں30 روپے 90 پیسے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبرسے ہوگا۔ دوسری جانب آل...
  18. حسان خان

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    ""It is a significant fact that Urdu shows no originality. It is slavishly imitative, unispiringly artificial and extremely non-national. Nothing in Urdu has been considered fit for literary representation which was not borne out by the example of some recognised Persian poet. The adoption of...
Top