نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اسی طرح کی ایک فلم The Sunset Limited بھی ہے۔ پوری فلم میں صرف دو کردار ہیں، اور پوری فلم ایک ہی کمرے میں فلمائی گئی ہے۔ فلسفے میں تھوڑی بہت دلچسپی رکھنے والوں دوستوں کو یہ فلم پسند آئے گی۔
  2. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    اویله بدحالم که احوالم گورنده شاد اولور هر کیمڭ کیم دور جورندن دل ناشادی وار (فضولی) Öyle bed- hâlem ki ahvâlüm görende şâd olur Her kimün kim devr cevrinden dil-i nâ-şadı var اتنا بدحال ہوں کہ میرا احوال دیکھ کر شاد ہو جائے؛ ہر وہ شخص کہ جس کے پاس زمانے کے جور کے سبب دلِ ناشاد ہے۔
  3. حسان خان

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ :)
  4. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    فضولی کی امام حسین کی مدح میں کہی ایک رباعی: مرحبا ای نورِ رویڭدن منور کائنات جوهرِ ذاتِ شریفڭ جامعِ حُسنِ صفات مرحبا ای وارثِ علمِ رسولِ هاشمی مقتدای اهلِ ایمان هادیِ راهِ نجات (فضولی) Merhabâ ey nûr-i rûyundan münevver kâ’inât Cevher-i zât-ı şerîfün câmi’-i hüsn-i sıfât Merhabâ ey...
  5. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    گچدی فرهاد ایله مجنون بڭا ھمدم قالمدی وادیِ عشقڭ بو گون واردر عجب تنهالغی (لسانی) Geçdi Ferhâd ile Mecnûn bana hem-dem kalmadı Vâdi-i 'aşkun bu gün vardur aceb tenhâlığı LİSÂNÎ وادیِ عشق میں آج عجب تنہائی ہے کیونکہ فرہاد اور مجنوں چلے گئے ہیں اور میرا کوئی ہمدم باقی نہیں رہا۔
  6. حسان خان

    ایک علمی اور اصلاحی تحریک کی تجویز

    پاکستان اور پاکستانیوں کی بہتری کے لیے کیے جانے والے ہر قدم کو میری اخلاقی حمایت حاصل ہے۔
  7. حسان خان

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    لاہور والو! سلامت رہو۔
  8. حسان خان

    مبارکباد فہد کیہر عرف ابوشامل صاحب کے گھر رحمت آئی ہے ۔

    فہد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کے نصیب بلند کرے۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شبِ تاریک و بیمِ موج و گِردابی چنین هایل کجا دانند حالِ ما سبک‌بارانِ ساحل‌ها؟ (حافظ شیرازی) شبِ تاریک، خوفِ موج اور ایک ایسا ہولناک گِرداب۔۔۔۔ ساحلوں پر موجود سَبُک بار افراد ہمارا حال کہاں جانیں؟ × سَبُک بار = وہ شخص جس کے شانوں پر بار سَبُک (ہلکا) ہو یہ کالی رات، طوفاں سر پہ، منہ پھاڑے...
  10. حسان خان

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    تعلیمی اداروں میں تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی ہونی چاہیے۔
  11. حسان خان

    ہیں گردنیں تنی ہوئی، کالر کھڑے ہوئے - عابد صدیق

    ہیں گردنیں تنی ہوئی، کالر کھڑے ہوئے اربابِ عشق رنگِ زمانہ میں ڈھل گئے! اندر تھی ایسی آگ کہ سینہ جھلس گیا باہر کڑی وہ دھوپ کہ پتھر چٹخ گئے جھکڑ چلے وہ رات کہ ننگے ہوئے درخت بادل چہار سمت تُلے کے تُلے رہے کچھ حادثاتِ دہر کا معیار بھی تو ہو بجلی گرے وہ دل پہ کہ کڑکا خدا سنے اٹھا ہے یوں غبار...
  12. حسان خان

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    پی ٹی اے سے بڑھ کر بیوقوفانہ حرکتیں شاید ہی کوئی قومی ادارہ کرتا ہو۔
  13. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    A Grammar of the Persian Language by Sir William Jones
  14. حسان خان

    ترکی:مرد بیمار سے عالم اسلام کے لیڈر تک

    نہ صرف قیادت، بلکہ ہر ترک اپنے ملک سے مخلص ہے۔ ترک بہت زیادہ محبِ وطن ہیں۔
  15. حسان خان

    ترکی:مرد بیمار سے عالم اسلام کے لیڈر تک

    دعا ہے کہ میرا ملک پاکستان بھی ترکی کی مانند ترقی یافتہ ہو جائے۔
  16. حسان خان

    گاؤں کی سیر

    شمشاد بهاَئی، تصاویر دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
  17. حسان خان

    ہمارا گاؤں

    زحال بھائی، کراچی کب لوٹ رہے ہیں؟
  18. حسان خان

    فیض وہ حسن جس کی تمنا میں جنتیں پنہاں

    بہت شکریہ طارق صاحب۔
  19. حسان خان

    فیض وہ حسن جس کی تمنا میں جنتیں پنہاں

    " وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہارِ لالہ فروش" اس مصرعے میں 'بہار لالہ فروش' ہے یا 'بہارِ لالہ فروش'؟ نسخہ ہائے وفا کے ایڈیشن میں تو یہ بغیر اضافت کے ہے۔
  20. حسان خان

    دبیر جو فکرِ سلامِ شہِ صفدر میں نہیں ہے (سلام از مرزا دبیر)

    شکریہ ذیشان بھائی اور سید زبیر بھائی :)
Top