نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    آرتھوڈوکس اقوام کافی مذہبی ہیں، اس لیے ہو سکتا ہے کہ گاڑی پر برکت بخشی ہی ہو رہی ہے۔
  2. حسان خان

    غالب یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا

    غالب کی لازوال غزل شریکِ محفل کرنے کے لیے شکریہ شاہ صاحب۔
  3. حسان خان

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    اے خدا، میرے اجداد کے نشان چاند ستارے کو اسی طرح ابد تک سربلند رکھنا۔۔۔
  4. حسان خان

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    لاہور: پاکستان نے دنیا کی سب سے بڑی تصویر اور قومی پرچم بنانے کاعالمی ریکارڈ قائم کردیا
  5. حسان خان

    تعارف محمد راشد الندوي

    بہت خوشی ہوئی آپ کو اس محفل کا رکن دیکھ کر۔ انشاءاللہ محفلین کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  6. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    Âşık-ı bîçâre erbâb-ı mahabbet bâbına Âkıl ü dânâ gelir, dîvâne vü hayrân gider TAŞLICALI YAHYA بیچارہ عاشق اربابِ محبت کے در پر عاقل و دانا آتا ہے اور دیوانہ و حیراں جاتا ہے۔
  7. حسان خان

    تعارف محمد راشد الندوي

    آپ کا تعلق بھارت کے کس شہر سے ہے؟
  8. حسان خان

    تعارف محمد راشد الندوي

    وعلیکم السلام خوش آمدید ندوی صاحب۔
  9. حسان خان

    انیس مخمس در منقبت حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام - میر انیس

    علی فخرِ بنی آدم، علی سردارِ انس و جاں علی سرور، علی صفدر، علی شیرِ صفِ میداں علی ہادی، علی ایماں، علی لطف و علی احساں علی حکمت، علی شافی، علی دارو، علی درماں علی جنت، علی نعمت، علی رحمت، علی غفراں علی واصل، علی فاصل، علی شامل، علی قابل علی فیض و علی جود و علی بذل و علی باذل علی نوح و علی...
  10. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب میں سنِ اشاعت اگست ۱۹۹۷ء دیا ہوا ہے۔
  11. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے کل رات پہلے سیزن کی دو قسطیں دیکھیں۔ واقعی سواد آ گیا۔ :)
  12. حسان خان

    تاسف بابا مہر دین بھی انتقال کر گئے

    چاچا پاکستانی 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  13. حسان خان

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    اس تقریب کی چند تصاویر یہاں سے دیکھی جا سکتی ہیں۔
  14. حسان خان

    تاسف بابا مہر دین بھی انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ دعا ہے کہ بابا مہر دین کے ہاتھوں میں لہراتا ہوا یہ سبز ہلالی پرچم ابد تک نہ جھکے۔
  15. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی ٹورنٹ ربط ہے جہاں سے پہلا سیزن ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے؟
  16. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    حسیب بھائی، یہ سیریز تو نہیں دیکھی۔ مگر میں ایک ۱۹۵۰ کے عشرے میں شرلاک ہومز پر ایک بنی برطانوی سیریز کی ڈی وی ڈی لایا تھا۔ اس ڈی وی ڈی میں چار چھوٹی فلمیں تھیں۔ مگر میں پہلی فلم سے زیادہ نہیں دیکھ سکا، کیونکہ پہلی فلم نے ہی کافی بور کر دیا تھا۔ یہ والی سیریز تو کافی جدید انداز کی لگ رہی ہے۔
  17. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے بھی اچھی لگی۔ :)
  18. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے کل یہ فلم دیکھی: Sherlock Holmes: A Game of Shadows
Top