مجھے لسانیات، تاریخ اور ثقافتی و سماجی مطالے سے از حد دلچسپی ہے اس لیے میری زیادہ تر کتابیں انہیں موضوعات پر ہوتی ہیں۔ کسی زمانے میں مذہبی کتابیں بہت پڑھا کرتا تھا پر اب عرصۂ دراز سے کوئی مذہبی کتاب نہیں پڑھی ہے۔ ہاں، اسلام اور عالمِ اسلام کی تاریخ اور اسلامی روایات و ثقافت کے تاریخی ارتقاء کے...