نایاب
لائبریرین
ربط
ہود بھائی: جھگڑا نظریات یا نئے کورس کا
ملازمت میں توسیع نہ کئے جانے کی کوئی وجوہ بھی منطق یا دلیل کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتی تھی: ڈاکٹر ہود بھائیپاکستان میں نیوکلیر فزکس کے استاد پی ایچ ڈی ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کو لاہور کی ایک نجی یونیور سٹی نے ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ دسمبر میں ان کے ملازمت کے معاہدے کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
پرویز ہود بھائی نے کہا کہ انہیں مدت ملازمت میں توسیع نہ کئے جانے کی مختلف اوقات میں مختلف وجوہات بتائی گئیں جن میں سے ایک بھی منطق یا دلیل کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتی تھی اور ان کا خیال ہے کہ انہیں نظریات کی بنیاد پر یونیورسٹی سے الگ کیا گیا ہے۔
ہود بھائی: جھگڑا نظریات یا نئے کورس کا

ملازمت میں توسیع نہ کئے جانے کی کوئی وجوہ بھی منطق یا دلیل کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتی تھی: ڈاکٹر ہود بھائی