نتائج تلاش

  1. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    کاش ہر کوئی آپ کی طرح سوچے۔
  2. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    بھائی جان آپ کیوں سمجھنے کو تیار نہیں ہو رہے کہ اس ملک میں بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو اسلام تو کیا، کسی آسمانی شریعت کو ہی نہیں مانتے۔ ان کے لیے یہ ہٹ دھرمی کیسے ہوئی؟ اب اگر وہ حجاب کرنے کے لیے، یا کسی اور اسلامی حکم کی پیروی کے لیے تیار نہیں ہیں، تو یہ تو ان کا ذاتی انتخاب ہوا، اسے ہٹ دھرمی...
  3. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    میں تھوڑی تصحیح کر دوں تاکہ مجھ سے دوہرے معیار کی تہمت زائل ہو جائے۔ 'میرا ذاتی فعل جس سے کسی دوسرے شخص کو کوئی تکلیف نہ ہو رہی ہو'
  4. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    بھائی جب سند نے انہیں شہید کہہ دیا تو ہم گنہگاروں کی کیا مجال کہ انہیں شہید نہ پکاریں :D
  5. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    بالفرض، کوئی شخص واقعی کسی اسلامی حکم کی پابندی نہ کرنا چاہے تو؟
  6. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    بابا جی بھائی جان، سب کو اپنے نظریات کی تبلیغ و اشاعت کا حق حاصل ہے، اور اس جدید دور میں تبلیغ کا کام تو بہت آسان ہو گیا ہے۔ لوگ جس طرح کا معاشرہ دیکھنا چاہتے ہیں اس کے متعلق شوق سے تبلیغ کریں اور لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کریں۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں۔ مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے کہ آپ زور...
  7. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    ہو سکتا ہے شہید کے بیٹے وغیرہ کو طالبان کا کوئی عہدہ مل جائے اس سند کے توسط سے۔
  8. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    برادرِ محترم۔ برقعے یا کسی قسم کے حجاب کے بغیر بھی عورتیں مہذب لباس پوشی کر سکتی ہیں۔ پر حدود اللہ کے تعین، تشریح اور نفاذ کا حق کسی ایرے غیرے کو کیوں ہو؟ یہ میرا ذاتی معاملہ کیوں نہ ہو؟
  9. حسان خان

    Why don't more Muslims speak out against the wanton destruction of Mecca's holy sites?

    ذرا اسے دیکھیے ذیشان بھائی۔
  10. حسان خان

    مجاز نذرِ خالدہ

    خالدہ ادیب آدیوار ترکی کی ایک ادیبہ تھیں، جنہوں نے ترکی کی جنگِ آزادی میں مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ حصہ لیا تھا۔
  11. حسان خان

    مجاز نذرِ خالدہ

    ابوشامل
  12. حسان خان

    مجاز نذرِ خالدہ

    نذرِ خالدہ (مسلم یونیورسٹی میں خالدہ ادیب خانم کا خیر مقدم) دل مسرت کی فراوانی سے دیوانہ ہے آج دیکھنا یہ کون آخر زیبِ کاشانہ ہے آج کیفِ صہبائے طرب میں غرق مے خانہ ہے آج ہر شجر ساقئ مے، ہر پھول پیمانہ ہے آج غنچہ و گل تھے یہی لیکن یہ رعنائی نہ تھی اس گلستاں میں بہار اس دھوم سے آئی نہ تھی نرگسِ...
  13. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    اگر کل ملاؤں کے ہاتھ میں اقتدار آ گیا تو جو کل سلمان تاثیر مرحوم کے ساتھ ہوا ہے، وہ میرے اور آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ کوئی بھی جنونی ہمیں حدود اللہ کے نام پر سرِ عام گولیوں سے بھون سکتا ہے۔ ملا اور اقتدار میں؟ اس تصور سے ہی خوف آتا ہے۔
  14. حسان خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    مان لیا۔ پر یہ تو اللہ اور بندے کا آپسی معاملہ ہوا ناں؟ یا شخصی سطح پر اسے زبردستی نافذ کیا جائے گا؟ مثلا چند لوگوں کی تشریح کے مطابق تو برقع نہ پہننا بھی ایک 'جرم' ہے۔ اب جو عورتیں برقع نہ پہن کر یہ 'جرم' کر رہی ہیں، کیا انہیں حدود اللہ کے نام پر ڈنڈے کے زور پر برقع پہنایا جائے گا؟
  15. حسان خان

    باندھی کمر ہے شہ نے شہادت کے واسطے (سلام از بہادر شاہ ظفر)

    جس کی سلطنت صرف نام کی رہ گئی ہو، وہ شاعری نہ کرے تو کیا کرے :) ویسے بابر بھی صاحبِ دیوان شاعر تھا، بس فرق یہ ہے کہ بابر قلم کے ساتھ ساتھ اسلحہ چلانا بھی جانتا تھا۔ :)
  16. حسان خان

    باندھی کمر ہے شہ نے شہادت کے واسطے (سلام از بہادر شاہ ظفر)

    باندھی کمر ہے شہ نے شہادت کے واسطے اے مجرئی شفاعتِ امت کے واسطے سر کاٹا اس جنابِ ہدایت مآب کا بلوا کے گمرہوں نے ہدایت کے واسطے کھانا اگر ہے زخم تو پانی ہے آبِ تیغ مہمانِ کربلا کی ضیافت کے واسطے زین العبا وہ آبروئے دو جہان ہے دُرِ یتیم بحرِ امامت کے واسطے جاتا ہے ہائے دھوپ میں پیاسا،...
  17. حسان خان

    مجاز طفلی کے خواب

    طفلی میں آرزو تھی کسی دل میں ہم بھی ہوں اک روز سوز و ساز کی محفل میں ہم بھی ہوں دل ہو اسیر گیسوئے عنبر سرشت میں الجھے انہیں حسین سلاسل میں ہم بھی ہوں چھیڑا ہے ساز حضرتِ سعدی نے جس جگہ اُس بوستاں کے شوخ عنادل میں ہم بھی ہوں گائیں ترانے دوشِ ثریا پہ رکھ کے سر تاروں سے چھیڑ ہو مہِ کامل میں ہم...
  18. حسان خان

    مجاز حجابِ فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا ۔ ( مجاز)

    (نوجوان خاتون سے) حجابِ فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حُسن کو پردہ بنا لیتی تو اچھا تھا تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہے تو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا تری چینِ جبیں خود اک سزا قانونِ فطرت میں اسی شمشیر سے کارِ سزا لیتی تو اچھا تھا یہ تیرا زرد رخ، یہ خشک...
  19. حسان خان

    مجاز پاکستان کا ملی ترانہ

    آزادی کی دھن میں کس نے آج ہمیں پکارا خیبر کے گردوں پر چمکا ایک ہلال اک تارا سبز ہلالی پرچم لے کر نکلا لشکر سارا پربت کے سینے سے پھوٹا کیسا سرکش دھارا سَرمائے کا سوکھا جنگل اس میں سرخ شرارا پاکستان ہمارا پاکستان ہمارا پاکستان ہمارا سو انجیلوں پر ہے بھاری، اک قرآن ہمارا روک سکا ہے کوئی دشمن کب...
Top