نتائج تلاش

  1. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    انہیں پاپائی/ آل الشیخ ملاؤں نے فتوی دیا ہوا ہے کہ جب تک حکمران مسلمان ہے اس کے خلاف کسی بھی طرح کی بغاوت ناجائز ہے۔ اس طرح آلِ سعود کو ایک مذہبی جواز مل جاتا ہے۔ اب کوئی یہ پوچھے کہ عثمانی خلیفہ بیچارہ کیا مسلمان نہیں تھا جس کے خلاف یہ اٹھ کھڑے ہوئے تھے؟
  2. حسان خان

    مجاز اندھیری رات کا مسافر

    جوانی کی اندھیری رات ہے ظلمت کا طوفاں ہے مری راہوں سے نورِ ماہ و انجم تک گریزاں ہے خدا سویا ہوا ہے، اہرمن محشر بداماں ہے مگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں غم و حرماں کی یورش ہے مصائب کی گھٹائیں ہیں جنوں کی فتنہ خیزی حُسن کی خونیں ادائیں ہیں بڑی پرزور آندھی ہے، بڑی کافر بلائیں ہیں مگر...
  3. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اُدھر خلیفہ بلادِ اسلامیہ کی سرحدیں بچانے کے لیے جنگِ عظیم میں لڑ رہا تھا اور اِدھر عربوں نے برطانویوں کے ساتھ مل کر مدینہ پر حملہ کر کے مدینے پر قبضہ کر لیا۔سوچیے، ایک مسلمان خلافت سے مدینہ چھیننے کے لیے مسلمانوں کا ہی حملہ اور وہ بھی برطانویوں کے ہمراہ۔۔۔ اب ایسے میں اگر ترکوں نے خلافت ختم کر...
  4. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    جب 'اسلامی' خلافت میں ہی عرب قوم پرستی کے نام پر رہنا نہیں چاہتے تھے، تو اسلامی خلافت کا جواز ہی ختم ہو جاتا ہے۔ آج سعودیوں کے وکلا کو اس بات پر سانپ سونگھ جاتا ہے کہ خلافت کے زوال اور خاتمے میں ایک بڑا ہاتھ آلِ سعود اور ان کے چہیتے عربوں کا تھا۔
  5. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    آبِ زمزم بھی تو لوگ تبرکا واپس لے آتے ہیں۔ کیا پتا سعودی توحید چاہِ زمزم میں بھی مٹی بھروانے پر مجبور ہو جائے۔ :cool:
  6. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    بیچارے قادیانی اس ملک میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں، پھر بھی اُن کے خلاف عوام میں نفرت اور خوف ایسے پھیلایا جاتا ہے کہ خدا کی پناہ۔ کیا قادیانی پاکستانی نہیں ہیں؟ اگر کوئی قادیانی پاکستان کا وزیر داخلہ بن جائے تو کیا قباحت ہے جناب؟
  7. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    یہ رہا سعودیوں کے ہاتھ لگنے سے پہلے کا بقیع۔۔۔ اس میں امام حسن اور اصحاب کے مقدس مزارات دیکھے جا سکتے ہیں جنہیں عہدِ خلافت میں تعمیر کیا گیا تھا اور پھر بعد میں سعودیوں نے نابود کر دیا۔ (یاد رہے یہ صرف ایک مثال ہے، ورنہ ایسے سینکڑوں مقامات سعودیوں کے ہاتھوں مٹی میں مل چکے ہیں)
  8. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میں قبروں کی نہیں، اُن قبروں پر بنے مزارات کی بات کر رہا ہوں جنہیں سعودیوں نے توحید کے نام پر نابود کر دیا۔
  9. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اور جو سعودی 'مسلمان' ہمارے مقدس ورثے کو ملیامیٹ کر رہے ہیں اُس کے بارے میں کبھی سوچا آپ نے؟
  10. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    آپ پتا نہیں یہ کس بنیاد پر کہہ رہے ہیں ورنہ ترکی میں تو اسی فیصد آبادی اتاترک کو اپنا روحانی باپ سمجھتی ہے۔ ابھی دو دن پہلے ہی ترکی میں اتاترک کے لائے ہوئے انقلاب کی 89ویں سالگرہ اہتمام سے منائی گئی ہے۔
  11. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بھائی میں اوپر دو بار ایک مثال عرض کر چکا ہوں۔ سعودی مدینے میں ہی امام زین العابدین، امام جعفر صادق، امام حسن، حضرت فاطمہ، حضرت عثمان کے مزارات اور ایسے کئی دیگر مقدس مقامات اور تاریخی ورثے کو نابود کر چکے ہیں۔ اور اس پر کوئی ایک حرف بھی نہیں کہتا۔ ہاں، اگر کوئی انگریز کسی قرآن کے نسخے کو جلا دے...
  12. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    'غازی' کمال اتاترک پاشا سعودی بادشاہوں اور وہابی مبلغوں سے کروڑوں درجے بہتر ایک شخص تھا جس نے جنگِ آزادی میں ترکی کو اتحادیوں سے آزادی دلوائی۔ :D
  13. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میں آپ سے بات سعودیوں کی کر رہا ہوں، آپ پاکستانیوں کے عیب گنوا رہے ہیں۔ کیا مقدس مقامات کی تخریب کاری سعودی کرتے آئے ہیں یا پاکستانی؟
  14. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اسی لیے تو کہہ رہا ہوں سرکار کہ مکہ اور مدینہ بھی مقبوضہ شہر ہیں۔ کیونکہ اصولی طور پر تو وہ تمام مسلمانوں کے مشترکہ مقدس شہر ہیں جنہیں سعودی وہابیوں نے جنگ عظیم اول میں عثمانی ترکوں سے چھین کر اپنی جاگیر بنایا ہوا ہے۔
  15. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    مہمان نوازی نہ کہیے حضور۔ سعودیوں کے شاہی خزانے میں اس سے جو پیسہ جمع ہوتا ہے اُس پر بھی نظر رکھیے۔
  16. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اِن سب باتوں کا اس سے کیا تعلق کے کہ سعودی وہابی مقدس مقامات کو نابود کرتے آ رہے ہیں؟
  17. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    جس صحرائی شہر کے فلک بوس ہوٹلوں کا کرایہ ایک رات کا پانچ سو سے ہزار ڈالر ہو، اُسے لاس ویگاس سے ہی تشبیہ دی جا سکتی ہے۔
  18. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    واہ رے سعودی وہابی تیری منطق! بجائے اس کے کہ ایسے اقدام اٹھائے جاتے کہ لوگ درخت کو نقصان نہ پہنچاتے، پورا درخت ہی کاٹ دیا۔
  19. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اوہ بھائی، ماضی میں غیروں نے جو کیا، سو کیا۔ آج جو سعودی عرصے سے تاریخی اور مذہبی ورثہ ڈھا رہے ہیں اُس پر بات کیجیے۔ کیا ائمۂ اہلبیت، حضرت فاطمہ اور خلیفہ حضرت عثمان کے مزارات سعودیوں نے نہیں ڈھائے؟ کیا سعودیوں نے مکے کو لاس ویگاس نہیں بنا دیا؟ یا یہ سب چیزیں بھی کفار کی سازش ہے؟
Top