نتائج تلاش

  1. حسان خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    بھائی جو عورت حجاب کی پابندی نہیں کرتی، لازمی نہیں کہ وہ بے حیا اور جنسی درندہ بھی ہو۔ آپ حجاب کو لڑکی کے کردار سے کیوں جوڑ رہے ہیں؟
  2. حسان خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    جو مذہبی افکار اوپر درج ہیں، اگر وہ ابدی ہیں تو مذہب کو دور سے ہی سلام۔۔۔
  3. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    محال ہے کہ 'مسلم' لیگ کا کوئی رکن اس طرح کی باتیں کرے۔ یقینا یہ واقعہ بھی امت اخبار نے ہی رپورٹ کیا ہو گا۔
  4. حسان خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    لیکن لمحۂ فکریہ ضرور ہے کہ اس جدید دور میں بھی ملک کی ایک آبادی کی سوچ انہیں خطوط پر متشکل ہے۔
  5. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    یہ سمجھ میں نہ آنے والی بات ہیے۔ وہ بیچارہ تو قادیانیت کا مقدمہ لڑنے اور انہیں غیر مسلم قرار نہ دیے جانے کی وکالت کرنے آیا تھا۔ ایسے موقعے پر کوئی شخص، چاہے وہ کتنا ہی خلیفہ کیوں نہ ہو، اس طرح کا اعلان نہیں کر سکتا، کیونکہ ایسے اعلان کا مطلب ہے اپنے ہاتھ سے اپنے پیڑ پر کلہاڑی مارنا۔ اور پھر یہ...
  6. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    آپ کی اطلاع کا شکریہ۔ یقینا یہ عقیدہ کسی مذہبی کتاب کی سطروں پر مبنی ہو گا۔ اگر ایسا ہے، تو میں پوری ضمانت سے آپ کو بتاتا چلوں کہ اہلِ سنت کی کتابوں میں شیعوں کے کافر ہونے کا زور و شور بیان ہے، اور شیعہ فرقے کی پرانی کتابوں میں بھی ایسی سطریں مل جائیں گے جن کے مطابق انہیں چھوڑ کر بقیہ سارے لوگ...
  7. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    بے شک، آئین کی خلاف ورزی جرم ہے۔ لیکن آئین کی کسی شق پر اعتراض اور اس شق کو بدلنے کے لیے آئینی جدوجہد کرنا کسی طرح کا جرم نہیں ہے۔ آئین کوئی الہامی کتاب نہیں کہ ایک بار جو درج ہو گیا تو کبھی تبدیل نہیں ہو سکتا۔ کس کو مسلمان ماننا ہے اور کس کو نہیں، یہ میں خود بہتر طور پر سمجھتا ہوں، آئین کو اس...
  8. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    اگر زندگی رہی اور خدا نے موقع دیا تو انشاءاللہ ضرور ملاقات ہو گی۔ :)
  9. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    بالکل ایسی ہی باتیں متعصب فرقہ پرست سنیوں میں اہلِ تشیع مسلمانوں کے متعلق بھی مشہور ہیں، اس لیے انہیں حقیقت پر کم، تصور پر زیادہ مبنی سمجھتا ہوں۔ بعض لوگ تو یہ بھی کہتے مل جائیں گے کہ اس ملک میں اب تک جو بھی برا ہوا ہے، اُس کے پیچھے بالاخر شیعہ قصوروار ہیں جو یہویوں کے ایجنٹ ہیں اور ان کے ساتھ...
  10. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    بیچارے نہ بھی ہوں تو معاشرے کے لیے بے ضرر ہیں۔ اس طرح ایک چھوٹے سے گروہ کے خلاف بقیہ عوام میں خوف پیدا کرنا مناسب نہیں ہے۔
  11. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    پھر دیکھیے اندازِ گل افشانیِ گفتار رکھ دے کوئی پیمانہ و صہبا مرے آگے
  12. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    امین بھائی، شراب پر کوئی مست سا شعر تو سنایئے۔
  13. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اموی دور میں، عباسی دور میں اور عثمانی دور میں کسی کو ان 'بدعات' کی فکر نہیں تھی۔ سعودیوں کا ہاتھ لگا اور مقدس مقامات مٹی میں مل گئے۔ لگتا ہے ساری بدعات سے پاک شریعت سعودیوں پر ہی نازل ہوئی تھی۔
  14. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بدعت ودعت کی بحثوں کو سائڈ پر رکھیے۔ وہ مزارات مسلمانوں کا تاریخی ورثہ تھے جنہیں سعودی شریعت نے ہڑپ لیا۔ اور کیسی بدعت؟ کس کے نزدیک بدعت؟ ائمۂ اہل بیت کے مزارات تو شیعہ مسلمانوں کے لیے روضۂ رسول کے بعد سب سے مقدس مقامات تھے۔ کیا کوئی سنی حضرت عثمان کے مزار کے ڈھائے جانے پر راضی ہوتا؟ کیا صرف...
  15. حسان خان

    مجاز خوابِ سحر

    مہر صدیوں سے چمکتا ہی رہا افلاک پر رات ہی طاری رہی، انسان کے ادراک پر عقل کے میدان میں ظلمت کا ڈیرا ہی رہا دل میں تاریکی، دماغوں میں اندھیرا ہی رہا اک نہ اک مذہب کی سعئ خام بھی ہوتی رہی اہلِ دل پر بارشِ الہام بھی ہوتی رہی آسمانوں سے فرشتے بھی اترتے ہی رہے نیک بندے بھی خدا کا کام کرتے ہی...
  16. حسان خان

    مجاز تعارف

    خوب پہچان لو اسرار ہوں میں جنسِ الفت کا طلب گار ہوں میں عشق ہی عشق ہے دنیا میری فتنۂ عقل سے بیزار ہوں میں خوابِ عشرت میں ہیں اربابِ خرد اور اک شاعرِ بیدار ہوں میں چھیڑتی ہے جسے مضرابِ الم سازِ فطرت کا وہی تار ہوں میں رنگِ نظارۂ قدرت مجھ سے جانِ رنگینیِ کہسار ہوں میں نشۂ نرگسِ خوباں مجھ...
  17. حسان خان

    مجاز شکوهٔ مختصر

    مجھے شکوہ نہیں دنیا کی اُن زہرہ جبینوں سے ہوئی جن سے نہ میرے شوقِ رسوا کی پذیرائی مجھے شکوہ نہیں اُن پاک باطن نکتہ چینوں سے لبِ معجز نما نے جن کے، مجھ پر آگ برسائی مجھے شکوہ نہیں تہذیب کے اُن پاسبانوں سے نہ لینے دی جنہوں نے فطرتِ شاعر کو انگڑائی مجھے شکوہ نہیں دیر و حرم کے آستانوں سے وہ، جن کے...
  18. حسان خان

    مجاز اُن کا جشنِ سالگرہ

    اک مجمعِ رنگیں میں وہ گھبرائی ہوئی سی بیٹھی ہے عجب ناز سے شرمائی ہوئی سی آنکھوں میں حیا، لب پہ ہنسی آئی ہوئی سی ہونٹوں پہ فدا روحِ بہارِ گل و نسریں آنکھوں کی چمک روکشِ بزمِ مہ و پرویں پیراہنِ زرتار میں اک پیکرِ سیمیں لہریں سی وہ لیتا ہوا اک پھول کا سہرا سہرے میں جھمکتا ہوا اک چاند سا چہرا...
Top