نتائج تلاش

  1. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    ہائیکو جناب بالکل آسان ہے یہ ۔ اس کا موضوع فطرت ہے (جمادات، نباتات ، وغیرہ) تین مصرعو ں کی ایک مختصر ترین نظم ہے ۔۔ جس کے اوزان پانچ سات پانچ ہیں۔۔ یعنی : فعلن فعلن فع فعلن فعلن فعلن فع فعلن فعلن فع یا سلیبل میں (از روئے شمار) 2 2 1 2 2 2 1 2 2 1 اور سلیبل میں (از...
  2. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    جناب جناب۔۔۔۔ یقینا محسن بھوپالی صاحب کا بھی ذکرِ خیر ہوا تھا ۔۔ آپ کے ہائکو پڑھنے کا شرف حاصل نہ ہوسکا ربط ارسال کردیجئے گا (ذاتی مکتوب میں ) سہیل غازی پوری صاحب بھی میرے گھر کے قریب ہی رہائش پزیر ہیں۔۔ مجھے ان سے بڑی یاد اللہ رہتی ہے۔۔ لیکن غازی صاحب کا ہائیکو مجموعہ مجھے دستیاب نہیں ہو...
  3. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    چونکہ میں ایک اشتہاری ادارے میں ملازمت کرتا ہوں جس کی وجہ سے تواتر سے نہیں لکھ سکتا ہوں۔۔۔ گاہے گاہے لکھتا رہتاہوں۔۔ تین سال تواتر سے امت میں کالم لکھا۔۔۔ خیر۔۔ ایکسپریس، امت، اذکار، الشرق اور کارواں کینڈا میں لکھ بھیجتا ہوں یہ ان کا کرم ہے شائع کردیتے ہیں۔۔۔
  4. مغزل

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    صابری بھیا ۔۔۔ اگر آپ کراچی سے ہو تو ۔۔۔ چلیں کسی دن صابری کی نہاری کھانے ناظم آباد یا کسی دن پروگرام بناتے ہیں صابری کے مزار پر دھمال ڈالنے کا ۔ ان کا مزار میرے گھر کے بالکل قریب ہے۔۔
  5. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    قبلہ اب اس طرح بھی نہ ہم کو ستائیے یاں بھوک لگ رہی ہے ادھر بھات بھات بھات
  6. مغزل

    تین شعر محفل کی نظر

    ہاں بھئی غزل تو پو ری کرلو ۔۔۔ اور یہ کہو کہ نوائے ادب کا مشاعرہ کب رکھ رہے ہو ۔۔ میں کچھ دنوں میں آرہا ہوں تمھارے ہاں۔۔
  7. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ کہنے کو تو دونوں کے سفر کی داستاں ہے مگر میں تو اکیلا چل رہا ہوں تو کہا ہے ؟؟ (اختر عبدالرزاق)
  8. مغزل

    بیویوں کی ٹریڈ یونین

    عندلیب آپ کا یہ مراسلہ میں کئی دوسرے فورم پر بھی آپ کے شکریہ کے ساتھ پیش کیا ہے ۔۔ رپلائی پر آپ کو مطلع کرتا رہوں گا۔۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    حباب جیسے کہ پانی پہ ٹھہر جاتے ہیں تری گلی میں ہم ایسے ہی ٹھہر جاتے ہیں
  10. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    یہ قحطِ سماعت ہے کہ بے وقت صدا ہوں یا میں کسی مجذوب کی چوکھٹ پہ کھڑا ہوں اک شورِ ملامت ہے کہ لکھّا نہیں جاتا اک سوزِ دروں ہے کہ مٹانے پہ تلا ہوں رونے کوئی آتا نہیں، ملتی نہیں فرصت مدّت سے میں اس عہد کے لاشے پہ کھڑا ہوں آ ! تُو ہی سنبھال آ کے مجھے فرصت ِ انکار میں دار و رسن کے لیے...
  11. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    ابھی کسی روزنامے میں شائع نہیں ہوئی ہے ۔۔ جو میں لکھ سکا میں نے پیش کردیا ۔۔۔ (یعنی رپورٹ میں نے ہی لکھی ہے)
  12. مغزل

    یہ ربط ملا حظہ کیجیے آپ کیا کہتے ہیں۔۔

    یہ ربط ملا حظہ کیجیے آپ کیا کہتے ہیں۔۔
  13. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    جنابِ والا یہی تو المیہ ہے کہ آپ محض ایک رخ سے دیکھ رہے ہیں۔ اور یہ کس نے کہہ دیا کہ سب قانون سازی سے ہی منطبق ہے ۔۔ اور یہ آہستہ پروسس کیا ہے ۔۔۔ 60 برسوں میں ایم کیو ایم ، مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت کس نے کیا تیر مارا ہے مجھے سب خبر ہے ۔۔عوام کو ڈھکوسلے دینا بند کیجئے ،،، جنابِ من ملک...
  14. مغزل

    ایک غزل آپ کی نذر

    میں بھی پرانا بندہ ہوں لیکن روایت کی پاسداری کرتے ہوئے مصرعے کو نئے انداز میں لکھنے میں مضائقہ خیال نہیں کرتا لیکن محض روایت کی پاسداری فرسودگی کی انتہا کو چھونے لگی ہے ۔۔۔ برس ہا برس قبل غزل جب ایران سے برِ صغیر میں آئی تھی تو ایسی نہیں تھی جیسی متاخرین، متوسطین اور مقدمین کے ہاں نظر...
  15. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    بہت بہت شکریا آب شیرو کی ترف آئے کیا ۔۔؟) (بہت بہت شکریہ اب شعروں کی طرف آئیں کیا ؟)
  16. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    مجھے کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔ پاپڑی کی ۔ آ پ سے گزارش ہے کہ پوسٹ نمبر 930 جس میں آپ نے زھرا ۔۔ ظ سے لکھا ھے اسے مدون (ایڈٹ) کرلیں یا حذف (ڈیلیٹ) کردیں۔۔۔
  17. مغزل

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    جی ہاں ۔۔ مگر یہاں بتانا مناسب نہیں ہے میں آپ کو ای میل کردوں ؟
  18. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    راجہ کو رعائت دی جاسکتی ہے فیصل بھیا۔۔ مگر عدنان صابری (گروجی) تو ۔۔۔ شتر بے مہار کا نمونہ ہیں آخری حرف یہ تھا سو شعر۔ یہ جو تم ہار کا اعزاز لیے بیٹھے ہو اس میں میری کسی فتح کا خون بھی ہے
Top