نتائج تلاش

  1. مغزل

    علامہ دہشتناک : صفحہ 8-9 : پہلا صفحہ

    میں پروف ریڈنگ کیلئے حاضر ہوں۔۔ دوسری تیسری ۔۔ یعنی ہر بار کیلئے۔،۔۔
  2. مغزل

    مبارکباد خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ

    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔ خرم اعجاز صاحب نے عنوان بڑا خطرناک دیا ہے لڑی کو ۔۔۔۔۔۔میں تو ڈر ہی گیا تھا۔۔۔ کہ اس بچے پہ کیا افتاد آن پڑی،،،
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ضعیفی طاری ہورہی ہے مجھ پر ۔۔ سامنے کی بات مجھے سمجھ نہیں آئی ۔۔ ویسے میں ر ژ اور ء تینوں ہی استعمال کرتا آیا ہوں اس لڑی میں۔۔۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    شرم آتی ہے مجھے ۔۔۔ ڑ کیوں بھول گئے ہیں۔۔
  5. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    انا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن پھر اسے کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے
  6. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نہ جانے کیوں مری آنکھوں میں آگئے آنسو کسی نے ہاتھ بڑھایا جو دوستی کے لیے۔۔۔
  7. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    لگتا ہے کسی کے ولیمے میں ہاتھ صاف کر آئے ہیں موصوف
  8. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    وارث صاحب ممکن ہوسکے تو ہائیکو کے تعارف ، عروضی معاملات، عیوب ومحاسن اور تاریخ پر مفصل مضمون شامل کردیں ( مجھے ربط عطا کردیجئے گا)
  9. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب محبت ہے آپ کی ۔۔ حوصلہ افزائی کیلئے ممنون ہوں ۔۔۔ایک گزارش کہ آپ اور الف عین سے مجھے یہ توقع رہی کہ آپ اس پر کچھ بات کریں گے ۔نہ کہ مبارکباد اور ستائشی جملے ادا کرتے ہوئے حوصلہ بڑھائیں گے۔ میں یہاں کلام محض داد و تحسین سمیٹنے کیلئے نہیں پیش کرتا ۔ ۔۔ چونکہ میں ہنوز...
  10. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    بہت شکریہ وارث صاحب۔۔ مزید وضاحت اور تصحیح کیلئے۔۔ میں نے جاپانی قونصل خانہ کے اتاشی سے اس ضمن میں معلوم کیا تھا ان کی وضاحت یہ تھی 2 2 1 لکھنا بھی صحیح ہے ۔ کہ یہ شماریات کے حوالے سے علامت کے طور پر لکھا جاسکتا ہے۔۔۔ مزید یہ کہ 22 22 2 سلیبلز کا اصولی طریقہ ہے ۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ۔
  11. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    بہت بہت شکریہ فہد بھائی۔۔ یہ محض اللہ کا کرم ہے بندہ اس قابل نہیں کہ کچھ اچھا لکھ سکے ہر آنے والا خیال اور لفظ اللہ ہی کی عطا ہے ۔۔ شکر ہے پروردگار کا آپ کی محبتوں کیلئے ممنون و مشکور ہوں۔۔ ایک بار پھر شکریہ
  12. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    آپ کی محبت ہے زھرا جی وگرنہ بندہ اس قابل کہاں۔ اس قدر حوصلہ افزائی کیلئے بہت بہت شکریہ۔۔ آپ کا شکریہ سر آنکھوں پر ۔۔ طالبِ دعا ارادت کیش م۔م۔مغل
  13. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    فرّخ بھائی ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔ مبارک باد سر آنکھوں پر۔۔ ایک بار پھر شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔ والسلام
  14. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    ارے ارے ارے۔۔ زہے نصیب جیہ جی جی ۔۔ وہ آئے ہماری پرسشِ احوال کو مگر۔۔۔۔۔۔ لگتا نہیں ہے تھوڑی سی تاخیر ہوگئی ؟؟ خیر ۔۔۔ بہت بہت شکریہ جی جی ۔۔ آپ نے بندے کا سیروں خون بڑھا دیا ہے۔۔ ملطع کی پسندیدگی کیلئے بالخصوص ممنون ہوں۔۔ اور چچا کی کیا بات ہے ۔۔۔ واہ
  15. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    بہت بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ آپ نے حوصلہ بڑھایا ہے ورنہ مجھ میں کوئی کمال کہاں والسلام ارادت کیش
  16. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    بہت بہت شکریہ جیا راؤ صاحبہ۔۔۔ بندہ پروری ہے ۔۔ جناب کی۔۔ ممنون و متشکر م۔م۔مغل
  17. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    یہ ربط ملا حظہ کیجئے اردو محفل کی زینت بھی بن چکا ہے ناچیز کا ایک کالم بجلی کی آنکھ مچولی اجازت نہیں دیتی وگرنہ سبھی کالم اور افسانے ایک ایک کر کے پیش کرتا رہوں گا۔۔
  18. مغزل

    بیویوں کی ٹریڈ یونین

    شمشاد انکل میں لکھ چکا ہوں اس موضوع پر ۔۔ پتہ نہیں کہاں رکھ دیا ہے میری بیگم نے میرا پیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملتے ہی ارسال کرتا ہوں۔۔
  19. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    عدنان صابری بھیا یہ میرے ساتھ ناانصافی ہے ۔۔ دیگر کسی معاملے کا مجھ پر اطلاق مت کیجئے۔۔ یہاں پیش کرنے کا مقصد ہی نقد و نظر ہے۔۔ دگر کچھ بھی نہیں۔۔ کیونکہ : داد و دہش کی ہم کو تمنا نہیں مغل کرتے رہیں گے مشقِ سخن تندہی سے ہم
  20. مغزل

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    کالم کا عنوان " کاٹھ کے الّو " ہے ۔۔۔ جی ہاں تعارفی کالم ہی لکھتا ہوں ۔۔ یہ مرا ذریعہ معاش نہیں۔۔۔
Top