کہتے تو آپ ٹھیک ہیں۔۔۔ پر۔۔۔۔۔۔ اب آپ کو کیا زحمت دینی ۔۔ ہم اسی طرح یہ آداب سیکھیں گے۔۔۔ (آپ فائنل پروف ریڈنگ کردیجئے گا)
مزید یہ کہ مجھے جو صفحہ ملا ہے اس میں پہلے سے ہی وقوف اور املا کی اغلاط ہیں۔۔ کیا انہیں بھی ٹھیک کرنے کا اختیار ہے مجھے ؟
یہ سوال شگفتہ جی سمیت سبھی احبا ب سے ہے کیوں کہ...