زھرا جی ۔۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ
ماشا اللہ کیا خوب نظم ِ معرا لکھی ہے ۔۔
بلاشبہ یہ ایک خوبصورت، کیفیات اور جذبات اور معروضی حقائق پر مشتمل ایک اعلیٰ نظم ہے
میری جانب سے صمیمِ قلب سے مبارکباد،
بس جگہ املا کی غلطی رہ گئی ہے اسے مدون کرلیجئے۔
"ذہن و دل ل صفحے پہ" یہاں ذہن و دل کے صفحے...