اماں چھوڑیئے ، کس خرابے میں جان مارتے ہیں
جن سے گھر داری نہیں ہوئی زر داری فرماتے ہیں ۔۔ اس پر بس نہ چلے تو سر داری فرماتے ہیں
حضرت علی کا قول ہے
معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے نا انصافی پر نہیں
اگر وکلا اور منصفوں کو فکرِ عاقبت نے راہ دکھادی ہے ۔۔ تو آپ کیوں ہلکان ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔...