نتائج تلاش

  1. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    عدناب صابری ۔۔ صاحب ۔۔ اگر میں اپ کو عدنان چھابڑی لکھوں تو کیسا لگے گا۔۔۔ (نام مت بگاڑا کیجئے ۔۔ اسے مدون کرلیں)
  2. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    شکریہ زھرا جی۔۔ ( معذرت بھی قبول کر لیجئے ) آخری حرف ے تھا سو اسی پر: یادِ غزال چشماں ذکرِ ثمن عذاراں جب چاہا کر لیا ہے کنجِ قفس بہاراں فیض
  3. مغزل

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    شکریہ صابری بھیا ۔۔ مختصر ہی صحیح تعارف تو پیش کیا آپ نے ۔۔ ؟ باقی ہم خود معلوم کر لیں گے۔۔
  4. مغزل

    تین شعر محفل کی نظر

    اچھے اشعار ہیں تیسرے شعر میں تم اور تو کے معاملے کو دیکھ لیجئے گا۔۔۔ باقی تو خیر وارث صاحب اور الف عین صاحب ہی رائے دیں گے۔۔۔
  5. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    جی ہاں انشا اللہ زرداری اور Ppp کا دکھڑا ہی یہی ہے کہ جج بحال ہوتے ہی Nro کے معاملے ، Ppp کے دور میں ہزاروں معصوموں کا خون اور لوٹ کھسوٹ کا جواب بھی دینا پڑے گا میاں صاحب تو اس لیئے ہاں ہاں کر رہے ہیں کہ وقتی طور پر ان کی ٹور بن رہی ہے۔۔ وگرنہ دھڑکا تو انہیں بھی ہے " قرض اتارو ملک سنوارو "...
  6. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    ایک بات اور واضح کردوں کہ میرا معاملہ وکلا تحریک کے حوالے سے بھی مختلف ہے 60 برسوں میں جیسا کہ آپ نے کہا ۔۔۔ جو سچ بھی ہے کہ انہی قانون کے رکھوالوں نے ملک کی ایسی کی تیسی کی ہے ۔۔ ہر آمر کے ہاتھ بھی مضبوط کیئے ۔۔۔ ۔۔ لیکن اگر کسی کے دل میں اللہ نیکی ڈال دے ۔۔۔ کوئی راستی پر آجائے تو آپ جیسے...
  7. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    قبلہ اگر پی پی پی کو ووٹ ملے یا نواز کو ووٹ ملے اس کا سبب یہ ہے کہ الیکشن میں ہمارے پاس بد اور بدترین میں سے ہی چناؤ کرنا تھا ۔۔ نہ نواز دودھ کے دھلے ہیں اور نہ بی بی مائی حجن تھیں۔۔۔ رہی بات زرداری کی تو یہ المیہ ہے کہ اونٹوں کے ریوڑ چرانے والے آج اس ملک کے حکمران ہیں۔ حدیث کے مطابق یہ...
  8. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    ”جی ہاں ۔۔ حالیہ ایک عالمی جریدے کی رپورٹ کے مطابق بینظیر صاحبہ نے اپنے اوور کوٹ میں ایٹم بم کے حوالے سے مواد شمالی کوریا کو دیا ۔۔۔ ‘ُ رہی بات وکلا کی جناب ۔۔ انشااللہ ۔۔ جلد ہی آپ دیکھ لیں گے کہ عوامی پزیرائی کسے کہتے ہیں۔۔۔۔ نہ مخالفین کے سینے پر مونگ دل دی ۔۔۔ تو کہئے گا۔۔۔۔ ’’ لازم...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    خیر اب خ سے ہی شروع کرتے ہیں۔۔۔ خخ خخ خخخ خخخخ خ خ‌خ‌خ‌خ‌خ‌خ
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    حلوہ بنا لیا ہے گرو جی نے بھی۔۔۔ ارے بھئی ث رہ گیا تھا۔۔۔ عجیب نہ پائے رفتن نہ جائے مانند والا معاملہ ہے تصحیح کرتا ہوں تو ڈانٹ پڑتی ہے غلط لکھتا ہوں تو شرمندگی ہوتی ہے)
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ث کا کیا ثمارا بنا کر کھالیا آپ نے وجی بھیا جو ٹ کے فوراّ بعد ج لے آئے (مجھے پچھلی پوسٹ میں سارہ نے ڈانٹا تھا ۔۔۔ اس لئے میں نے بجائے چ کے ث سے جاری رکھا ہے۔۔ وگرنی میں نے وہاں گرو جی کے م کے بعد ن سے لکھا تھا۔۔۔ بھئی جو رہ گیاسو رہا گیا ۔۔تیزگام بھی تو اسٹیشن چھوڑ دیتی ہے )
  12. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    زہرا جی اب تو گرو نے الف سے ہی شعر بھیجا ہے ۔۔۔۔ آپ تو بچے کو ڈانٹے ہی دے رہی ہیں۔۔ خیر مجے بھی الف سے ہی شعر روانہ کر نا ہے ۔۔۔ سو حاضر ہے۔ آئینہ آئینہ ہی رہتا ہے کرچیاں کہہ رہی ہیں پتھر سے (م۔م۔مغل)
  13. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نبھاتے نبھاتے گزرجائے گی اب محبت محبت محبت محبت سبطین
  14. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ اور بات کہ تم سے گلہ نہیں کرتے تمھارا طرزِ تخاطب یہ ناگوار تو ہے اختر علی انجم
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    نہیں ہونا بھی ہونے کا یقیں ہے
  16. مغزل

    ایک غزل آپ کی نذر

    بات سند کی نہیں ہے ۔۔ میں صرف ایک بات پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا اس شعر میں منظر کا سوچا جانا خوبصورت نہیں‌لگ رہا ۔۔؟؟؟؟ (شعر میں نے فی البدیہہ کہا تھا)
  17. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کیا فقر ہے کے نانِ جویں توڑتے ہوئے لرزیں جو اس کے ہاتھ، لرز جائے کائنات
  18. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ بھات کا قصیدہ سنتا ہوں پہلی بار پہلے نہیں سنا تھا اس طرح سے جناب
  19. مغزل

    ایک غزل آپ کی نذر

    محترمی اعجاز عبید صاحب آداب۔۔ میرے خیال میں روایت سے کسی حد تک گریز کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ (دیکھئے ایک مثال ۔۔ کیا اس میں کوئی قباحت ہے ؟) دن رات اس نظیر کا منظر ہی سوچیئے جس میں چمن میں کوئی بھی صیّاد نہ رہے ( اس شعر کے مصرع ثانی میں گو نہ =نا ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔ مگر یہ صرف مثال کے طور پر پیش...
  20. مغزل

    چھپا رستم

    مسٹر گرزلی سے اقتباس: درج بالا فقرے میں لفظ " ٹھہر " موجود ہے ۔۔۔ اب میں ایک جملہ پیش کرتا ہوں اس میں ایک ملک کا نام پوشیدہ ہے " دل کو لُبھا رتوں سے خزاں کی چمن کے مالی "
Top