نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    مجھے اب یقین ہوچلا ہے کہ آپ کو ن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں آپ کا نام نہیں‌لوں گا۔۔۔ ایسا میں آپ کے مراسلات میں مستعمل الفاظ کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔۔ چلیئے یوں نہیں تو یوں سہی۔۔۔ خوش رہیئے۔۔۔۔۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    صحیح فرمایا آپ نے گرو جی۔۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    سچ کہا جیہ جی جی ۔۔۔ دراصل میں نے سینٹنگ میں جاکر ترتیبِ صعودی اور نزولی سے چھیڑ چھاڑ کی تھی جس کی وجہ سے مجھے آخری پوسٹ سمجھنےمیں غلط فہمی ہوگئی تھی۔۔۔ (وضاحت)
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    زندگی کی خوبصوری بچوں سے ہے۔۔۔۔۔۔
  5. مغزل

    پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے

    بہت خوب شمشاد صاحب دل گارڈن گارڈن ہوگیا ہے۔۔۔ واہ۔۔۔۔واہ۔۔
  6. مغزل

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    وائے گرو جی کی ۔۔۔۔ میں کیا ست سری اکال اگر اسی طرح چلتا رہا تو آپ ۔۔۔ گرو کیا گرو گھنٹال بن جائیں گے اور گروگھنٹال کو سمجھنے کیلئے ہمارے کنے بَڑھیا بُدھی نہیں ہے ۔۔ تھوڑی سی کرپا کردیجئے ۔۔۔ کرپان ایک جانب رکھئے اور تعارف پیش کر ہی دیجئے۔۔۔
  7. مغزل

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    خیر۔۔۔۔۔ جانے دیجئے۔۔۔۔۔۔۔ اور خیال کیجئے گا کہ کسی سینئر کی شان میں کم از کم بے ادبی میں برداشت نہیں کرتا بحث و مباحثہ بھی اخلاقیات کے دائرے ہی میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ٹھیکرے کی مار ہے ۔۔۔ اس پر کیا طبع آزمائی کرانا۔۔۔
  9. مغزل

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    حضور معاملہ سنجیدہ ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کچھ غلط کہا ہے تونہ صرف آپ کا بلکہ گروجی کا بھی جوتا اور میرا سر ۔۔۔ موصوف ایک طرف تو دعویدار ہیں کہ ان کا تعلق درس و تدریس سے ہے۔۔ دوسری جانب یہ رویہ ۔۔۔ کہ کسی کو خاطر میں ہی نہیں لاتے ۔۔۔ بھئی ہم کوئی ان کی علمیت و قابلیت پر انگشت نمائی تھوڑی ہی کر...
  10. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وفا کی سلطنت، اقلیمِ وعدہ، سر زمینِ دل نظر کی زد میں ہے خوابوں سے تعبیروں کے کشور تک غلام محمد قاصر
  11. مغزل

    مشہور غزلیات کی پیروڈی

    گرو جی یہ ربط بھی دیکھئے گا
  12. مغزل

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    گرو جی سب سے پہلے تو محسن ہونا مبارک پھر ایک وضاحت درکار ہے ؟ کہ آپ نے ایک مراسلے میں (اسی لڑی میں) ہندی لفظوں کے استعمال کرنے پر حدیثِ قدسی سے اقتباس پیش کیا ہے کہ " جو جیسی شکل بنائے گا اس کا حشر اسی کے ساتھ ہوگا۔۔۔" اس بات اٰمنا صدقنا ۔۔۔ باقی احبا ب پر اعتراض آپ نے روا رکھا ہے...
  13. مغزل

    مشہور غزلیات کی پیروڈی

    گر و جی۔۔۔ بہت خوب مشقِ ستم جاری رکھیے۔۔۔۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    پیار آتا ہے اس ادائے کافرانہ پر (ذکر میری بکری کا خال خال ہوتا ہے)
  15. مغزل

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    خیر مذاق برطرف ،، آپ اپنا مفصل تعارف پیش کیجئے ۔۔ خاصی تکوینی شخصیت ہیں آپ ؟
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نہیں جناب پرویز خسرو کا ذکر ہے ۔۔ اس شعر میں تلمیح ہے۔۔۔
  17. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشہِ رسوائی ہے دودھ کی نہر تو پرویز کے کام آئی ہے
  18. مغزل

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    بھئی آپ احباب پہ لازم ہے کہ میری ہمّت کی داد دیں ۔۔ میں نے گروجی کو رام کر ہی لیا ہے ۔۔۔
Top