لیجئے جناب ۔۔ یہاں بجلی موصوفہ ناراض ہوکر میکے گئیں۔۔ ہم نے سوچا کچھ لکھا جائے ۔۔
دفتر میں چونکہ قلم اور دوات کا ملنا محال ہے ۔۔ اس لئے ایک عارضی مارکر سے کچھ لکھنے کی
کوشش کی ہے ۔۔ تراش خراش یقینا فوم ٹپ ہونے کی وجہ سے نامناسب ہے ۔۔ مگر امید ہے کہ
آپ میری معروضات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ۔۔۔...