زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
خطاطی: پہلی غلطی
آداب جناب ثلث میں ۔۔ کمال عبور کا پیش خیمہ ہے یہ کتبہ میں اسے غلطی تسلیم نہیںکروں گا ۔۔ کہ یہ ایک لاشعوری کوشش ہے ۔۔۔ ارتقاء کی۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا طغرہ سر آنکھوں پر
مغزل
Post #11
جون 12، 2008
فورم:
مشاغل
وکلا کی ناکام تحریک
رسید حاضر ہے ۔۔میں اس وقت Ups پر ہوں بجلی کی فراہمی بحال ہوتے ہی عرض کرتا ہوں۔
مغزل
Post #81
جون 12، 2008
فورم:
سیاست
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
بڑا حوصلہ تھا بچھڑنے کا اس کو وہ جاتے ہوئے مجھ سے مل کر گیا تھا لیاقت علی عاصم
مغزل
Post #526
جون 12، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
لائبریری میں کھیلیں !
یہ ربط صفحہ 3 کا ہی ہے ناں ۔۔ http://i31.tinypic.com/vcxd2t.jpg میں کام شروع کردوں ؟
مغزل
Post #69
جون 12، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لائبریری میں کھیلیں !
نہیں جناب ، میری وجہ سے محب کو نہ ہٹایا جائے ۔۔ میں ٹیم کا حصّہ بنے بغیر اپنی خدمات پیش کرتا رہوں گا۔ محب صاحب ۔۔ دل آزاری کیلئے معافی چاہتا ہوں۔۔
مغزل
Post #68
جون 12، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)
بہت خوب جناب کیاکہنے ۔۔۔۔۔ تفصیلی جواب جلد ہی (مزید یہ کہ اس کتاب کی فراہمی (لوحِ قرطاس پر) مجھے کیسے ممکن ہوسکتی ہے۔۔
مغزل
Post #21
جون 12، 2008
فورم:
اردو نامہ
اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)
زرہ نوازی ہے خاور صاحب۔۔۔ وگرنہ بندہ کس قابل
مغزل
Post #7
جون 12، 2008
فورم:
آپ کی تحریریں
گمشدہ حروف
جیسے۔۔۔۔۔ مستون لفظ تلاش کیجئے ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟/
مغزل
Post #749
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
مجھے غصّہ تب آتا ہے جب میری رکھّی ہوئی کوئی چیز وقت پر اپنے مقام پر نہ ملے (عموماً یہ صفائی کے بعد ہی پیش آتا ہے)
مغزل
Post #147
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
نمازِ عشق پڑھنا چاہتا ہوں موؤذن نے پکارا کیوں نہیں ہے (ایک غزل کا شعر) م۔م۔مغل
مغزل
Post #962
جون 11، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
چچچ چچچ خراب تو بس میں ہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:
مغزل
Post #454
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
کہاں کی سیر نہ کی توسنِ تخیّل پر ہمیں تو یہ سلیماں کے تخت ایسا تھا
مغزل
Post #523
جون 11، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
محسن ماہر حجازی
مبروک یا خی ۔۔ کیفا حالک یا حجازیہ۔۔۔
مغزل
Post #3
جون 11، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ
شکراً یا حبیبی
مغزل
Post #19
جون 11، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
برا ہِ کرم تقطیع کر دیں
کیا میں بھی بتا سکتا ہوں ؟
مغزل
Post #341
جون 11، 2008
فورم:
اِصلاحِ سخن
برا ہِ کرم تقطیع کر دیں
شاباش خرم بھیا۔۔۔ اچھی کوشش ہے۔۔
مغزل
Post #339
جون 11، 2008
فورم:
اِصلاحِ سخن
لائبریری میں کھیلیں !
مجھے یہ اعزاز مل سکتا ہے ؟
مغزل
Post #22
جون 11، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
علامہ دہشتناک : صفحہ 8-9 : پہلا صفحہ
آخری ۔
مغزل
Post #9
جون 11، 2008
فورم:
جاسوسی ادب (عمران سیریز وغیرہ)
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
کہاں نیند آئے گی مجھ کو مگر تم مرا بستر بچھا دو تھک گیا میں (لیاقت علی عاصم)
مغزل
Post #520
جون 11، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
علامہ دہشتناک : صفحہ 8-9 : پہلا صفحہ
مرضی آپ کی ۔۔ جو آپ کہیں۔۔ ویسے یہ " کھیل" میں نے بہت کھیلے ہیں تبھی تو حاضر ہوا ہوں۔۔
مغزل
Post #7
جون 11، 2008
فورم:
جاسوسی ادب (عمران سیریز وغیرہ)
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top