میرے محترم بھائی
اقامہ دو سال کا لگتا ہے اور انشورنس اک سال کی ۔
جو کہ جنوری 2012 میں ایکسپائر ہو چکی ہے ۔
اللہ نہ کرے کہ آپ کبھی بیمار ہوں اور اور اس انشورنس کارڈ کے استعمال پر مجبور ہوں ۔
اس انشورنس کو آپ صدقہ خیرات کی مد میں جگہ دیں ۔ تو ان شاءاللہ ان کارڈز کے پڑے پڑے ختم ہونے کا دکھ نہ...