نتائج تلاش

  1. نایاب

    حزیں صدیقی ہوائے منزلِ مقصود لے اُڑی مجھ کو

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہوائے منزلِ مقصود لے اُڑی مجھ کو پکارتا ہی رہا حسنِ گمرہی مجھ کو اور بہت ہی خوب نگاہِ شوق کسی رخ سے مطمئن نہ ہوئی ہر ایک شے میں نظر آئی کچھ کمی مجھ کو
  2. نایاب

    گيلاني اور مجھ ميں فرق نہيں،سوئس حکام کو خط لکھنے پر موقف واضح کرچکے،وزيراعظم پرويز اشرف

    ميرے ليے آج بڑے اعزاز اور فخر کي بات ہے کہ ميں بابائے قوم قائد اعظم محمد علي جناح کے مزار پر حاضري کے ليے آيا ہوں? یہ بابائے قوم کا مزار کہیں دور دیس میں تھا جہاں ان صاحب کو پہلے آنے کی توفیق نہ ہوئی ۔ شاید اعزا و فخر سے یہ جتلانے آئے ہوں گے کہ " دیکھو میں بھی ہوں اک کھوٹا سکہ " اور راج کے...
  3. نایاب

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ماشاءاللہ بہت خوب فن پارے ہیں ۔
  4. نایاب

    رفیع پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے۔۔

    پھر ہوگیا پیار ہنستے ہنستے
  5. نایاب

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    محترم عارف کریم بھائی ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے مصداق اس وقت بلا شبہ صرف " عمران خان " کی شخصیت پاکستان کے بہتر مستقبل کے افق پر اک دھندلی لکیر کی صورت نظر آ رہی ہے ۔ اس بہتر مستقبل کے لالچ میں اک ڈر اپنی پوری سچائی کے ساتھ اک رکاوٹ ہے ۔ وہ لالچ جو کسی کسان نے رات کمبل کے بنا گزارتے سردی کی...
  6. نایاب

    حفیظ احمد کے مجموعہ کلام ”محبت کی بازیافت“ سے ایک اور اقتباس

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت روح کی شبنم فنا کے راستے میں گم ہوئی جسم کے آتش فشاں جب آگ برسانے لگے کتنی آوازیں غبارِ راہ بن کر اُڑ گئیں کتنے چہرے پتھروں سے نقش بن کر جڑ گئے
  7. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی یہ بات 1997 کے آواخر کی ہے ۔ مجھے اک بلڈنگ کی وائرنگ کا کنٹریکٹ ملا ۔ میں نے وہاں کام شروع کر دیا ۔ وہاں پلستر کرنے والی جو پارٹی تھی اس میں یہ محترم نارائن صاحب شامل تھے ۔ جب پلستر کا کام کسی سبب سے رک جاتا تو یہ میرے پاس آجاتے ۔ اور بنا کسی مزدوری کے مانگے میری مدد کرواتے ۔ مجھے...
  8. نایاب

    دانت کا درد

    بہت شکریہ میرے محترم دوستو بہت ستایاتھا اس درد نے محترم فہیم بھائی اور محترم یوسف ثانی بھائی کے بتائے ٹوٹکوں کو اکٹھا کر اک پیسٹ سا بنا لیا تھا ، دو دن اسے استعمال کیا بطور ٹوتھ پیسٹ اور ساتھ اموکسلین کے بڑے بڑے گولے کھائے تو اللہ نے شفا سے نوازا اور اب تو یاد بھی نہیں ہے کہ درد تھا دانت میں
  9. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میرے محترم بھائی (1) جب کسی کو دینے ہوں تو ایک اور ایک دو برابر اور جب کسی سے لینے ہوں تو ایک اور ایک گیارہ (2) یہ محفل تو سجی ہی ہمارے لیئے ہے جو کہ اردو کے دیوانے ہیں ۔ اور دیوانے کب اپنی قدر کھوتے ہیں ۔ اگر ہم دیوانے روز نہ آئیں تو فرزانے کیسے یہ " قدر کھو دینے والا " ڈھول بجائیں ۔؟ (3)...
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بہنا فلسفہ حیات بارے ان شاءاللہ الگ سے سادہ زبان میں تحریر کرنے کی کوشش کروں گا ۔ بدروحوں بھٹکتی روحوں پر یقین اور درگاہوں پہ حاضری اک دوسرے سے منسلک ہے ۔ کھویا تو بس اتنا ہی کہ والدین خصوصا والدہ کی بہت نافرمانی کی ۔ اور کسی با ضابطہ ڈگری کا حامل نہ کہلا سکا ۔ اور پایا کیا ؟ یوں سمجھ...
  11. نایاب

    درمیانے غلام علی خان

    محترم نبیل بھائی بہت خوب شراکت جانے کیوں محفل پر پوسٹ کردہ کوئی بھی ویڈیو سادہ بلیک نظر آتی ہے ۔ اب یہاں سے یہ لنک کاپی کرکے گوگل میں سرچ کرتے یو ٹیوب سے یہ لنک اوپن کیا تو چل رہی ہے ۔
  12. نایاب

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی بہت خوب شراکت ہے
  13. نایاب

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    پسند فائر فوکس ہے اور استعمال گوگل کروم ؟ یہ کچھ سمجھ نہیں آیا تبسم بٹیا
  14. نایاب

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی مفاہمتی آرڈیننس یعنی این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران سوئس حکام کو خط لکھنے سے متعلق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے جواب طلب کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنڈورہ بکس کھل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    جی ان شاءاللہ میرے محترم بھائی جیسے ہی واپس ریاض پہنچوں گا تصویر لگا دوں گا ۔ شاید جمعے تک واپسی ہو ۔
  16. نایاب

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    واہہہہہہہہ اقتدار کے حامل اقدار سے محروم
  17. نایاب

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    میرے محترم بھائی یہ حقیقت ہے کہ ہماری پاک فضائیہ نے کوئی دس سال ایف سکسٹین طیارے کاغذ کی واشر استعمال کرتے رننگ رکھے ۔ ورنہ ہمارا دوست امریکہ تو یہ سمجھ رہا تھا کہ سپیئر پارٹس نہ ملنے پر یہ طیارے گراونڈ کر دیئے جائیں گے ۔ پاکستانیوں کا جگاڑ ۔ اور چائنیز کی نقل میں مہارت اکثر دنیا کی نیندیں...
  18. نایاب

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    محترم بھائی مدر بورڈ سی ڈی روم ہاڈ ڈسک پاور سپلائی کو مروجہ کیسنگ میں سے نکال کر مانیٹر کی سکرین پچھلا کور اتار کر اک لکڑی کے ڈبے میں فٹ کر لیا اور اوپر اک ہینڈل لگا لیا ۔ بس ہمارا لیپ ٹاپ تیار ۔
  19. نایاب

    ایک شعر

    بہت خوب
Top