خود ہی اک ڈیسک ٹاپ کو کاٹ پیٹ کر لیپ ٹاپ جیسی صورت دے رکھی ہے ۔
اور ساتھ ساتھ اٹھائے پھرتا ہوں ۔ ساتھ میں موبائلی کنکٹ ہوتی ہے ۔ جہاں کام شروع وہیں کمپیوٹر سٹارٹ اور نیٹ سرفنگ شروع
گوگل کروم
وقت مقرر نہیں ۔ نیٹ کنکٹ رہتا ہے ۔ محفل ۔ یاہو میسنجر آن رہتا ہے ۔
جب کام کرتے تھک جاؤں تو کی بورڈ...