فیس بک پر کچھ ماہر عروض کی گفتگو جو کہ بحر و عروض پر تھی ۔ اس میں کسی محترم نے ان کی تحریر کو کاپی کیا تھا ۔
وہاں سے گوگل پر سرچ کیا تھا ۔ لیکن ان کا کلام ہائیکوز اور غزلیات نہ مل سکیں ۔
""
نئی بحروں میں غیر عنائیت والی بحروں میں وزن کو الفاظ دینے کیلئے شاعر کو مفہوم کے مطابق الفاظ تلاش...