بجلی کا بحران کیا ہم نے خود بنایا ہے؟
اعجاز مہر
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وسطی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پرتشدد مظاہرے وزیراعظم کی تبدیلی کے بعد ختم ہوگئے ہیں۔
مشیر داخلہ رحمٰن ملک نے کھل کر مسلم لیگ (ن) پر الزام لگایا کہ وہ جان بوجھ کر پرتشدد مظاہرے کرا رہے ہیں اور وفاقی...