السلام علیکم
سعودی خواتین کی ملک میں عوامی سطح پر منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کی اس سے پہلے کوئی مثال موجود نہیں ہے
سعودی عرب نے پہلی مرتبہ خواتین کو اولپمکس کھیلوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی اولمپک کمیٹی اولپمکس گیمز کے لیے کوالیفائی کرنے...