میرے محترم فواد بھائی
سن 1968 سے جب صرف پانچ سال کا تھا ۔ امریکہ حضور کی دوستی سے آگاہ ہوا تھا ۔
بلاشبہ امریکہ اک ایسا دوست ہے جس کے ہوتے دشمن کی کوئی بھی ضرورت نہیں ہے ۔
پاکستان کو کھوکھلا ہوتے دیکھا ہے اس دوستی کے سہارے ۔
دوست ہمارا ہے اور پیٹھ ہمارے دشمنوں کی تھپکتے ہمیں آس امید پر بہلاتا...