نتائج تلاش

  1. نایاب

    مدد برائے فیس بک

    السلام علیکم گزشتہ دو دنوں سے جب بھی فیس بک لاگ ان کرتا ہوں ۔ پروفائل اور ہوم پیج بالکل بلینک سادہ نظر آتے ہیں ۔ اس کی وجہ اور اصلاح کا طریقہ اگر کوئی محترم دوست سمجھا دے تو جزاک اللہ خیراء ہی اپنے بس میں ۔ http://dl.dropbox.com/u/80347079/facebook.jpg
  2. نایاب

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    اٹھارہ سو پچیس دن کا جادوئی ہندسہ خالی جگہ آصف زرداری نے لے لی اور پاکستان کی صدارت ایک بار پھر آرام کرسی سے رولر کوسٹر میں تبدیل ہوگئی۔ پھر بھی امکان یہی تھا کہ اس دفعہ وزیرِ اعظم ٹُک ٹُک کرکے ہی سہی لیکن مدتِ اقتدار کی پہلی مکمل سنچری ضرور بنا تے ہوئے اٹھارہ سو پچیس دن کے جادوئی ہندسے...
  3. نایاب

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    سبحان اللہ کیا معطر نعت شریک محفل کی ہے جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    ماشاءاللہ اچھا لگ رہا ہے
  5. نایاب

    رفاقت! ذرا وہی ویڈیو لگانا!!!

    آج یہ ویڈیوز بلیک سادہ ہیں ۔ محترم الف عین صاحب ؟
  6. نایاب

    بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین

    سیاں بھئے کوتوال ڈر کاہے کا اسپیکر کو لینے ہی نہیں چاہیئے تھے ۔ اور مسترد کر دہینے چاہیئں تھے ۔ جیسے گیلانی صاحب وطن کو بھول پارٹی اور پارٹی لیڈر سے وفاداری نبھاتے رہے ۔ ویسے ہی یہ سپیکر صاحبہ بھی وفاداری نبھا رہی ہیں ۔ ملک و وطن سے نہیں بلکہ ذاتی مفاد سے جو کہ پارٹی سے منسلک ہے ۔ یہ پاکستان...
  7. نایاب

    اطلاع

    شکرہے کہ یہ اطلاع اک دھمکی ہی ثابت ہوئی ۔ محترم عزیز امین ۔۔ نہ جانا ہمیں چھوڑ کر کبھی
  8. نایاب

    کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ - شفیق خلش

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت
  9. نایاب

    کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

    محترم شکیل بھائی یہاں سے مدد لیں ۔ http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php
  10. نایاب

    بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین

    عجب تماشا پاکستان کی برسرِ اقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے مخدوم شہاب الدین کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ عدالت نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری کر...
  11. نایاب

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    گیلانی کی نااہلی کے بعد احتجاج ختم وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے عدالتی فیصلے کے بعد پنجاب میں ہونے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں اچانک ختم کیسے ہو گئے؟
  12. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا جی زندگی نام ہے اک ایسی تلاش کا جو کہ مہد سے شروع ہوتی ہے اور لحد تک پہنچ کر بھی ناتمام رہتی ہے ۔ ہر آنے والا پل ہماری تلاش کو اک نیا رخ دے دیتا ہے ۔ اور اس تلاش میں زندگی رواں دواں رہتی ہے ۔ روح اپنے مرکز کی جانب کھینچتی ہے اور جسم خاکی اپنے مرکز کی جانب ۔...
  13. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    حلول ۔۔۔ ۔ اللہ تعالی کا کسی جسم انسانی میں سما جانا اک مردود فلسفہ ہے وحدت الوجود ۔۔۔ ۔ روح کے نفخ الہی کو سب اجسام میں یکساں سمجھنا اک اختلافی فلسفہ ہے وحدت الشہود ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سب کائناتی اجسام میں خالق کی جھلک دیکھنا یہ بھی اختلافی فلسفہ ہے نشے میں مبتلا ہونے کی صرف اک وجہ ہوتی ہے "...
  14. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    تاکہ ان سب سے کھری کھری سن سکوں اور سنا بھی سکوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ شوق دا مل کوئی نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میری بہنا ۔۔ آپ استاد کے درجے میں اس لیئے ہیں کہ آپ کی وجہ سے انگلش کا ماہر بن گیا ۔ اٹکل پچو تکے آپ کی نظر میں آبزرویشن ٹھہرے خود پر اعتماد حاصل ہوا ۔۔۔ ۔۔ مذاق برطرف ۔۔۔ میں جب اس علمی گاؤں پر...
  15. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم عزیز امین بھائی میں نے کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔ یہ تو ان فورمز کا ذکر کیا ہے جہاں سے اکتساب بھی ہو اور آپ جیسے دوست بھی ملے آپ سے پہلی ملاقات بھی تو " اردو لنک " پر ہی ہوئی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ محترم عزیز امین بھائی لک اور لنک کا مقابلہ کیا کس نے ؟ ذرا اس کو سامنے تو لاؤ ۔۔۔ ۔۔ مسلم اور پھر...
  16. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بہت بچپن ہی سے آوارہ گرد ی کرتے " ملنگوں درویشوں فقیروں " کا لبادہ اوڑھے بہت سی ہستیوں کی صحبت حاصل رہی ۔ دکھی انسانیت کو ان کو " اللہ والا " سمجھتے ان کے پاس آتے اپنی مشکلوں کو بیان کرتے اور دعا کی التجا کرتے جھڑکیاں کھاتے بہت بار دیکھا ۔ تجسس ہوا کہ یہ لوگ اس مقام پر کیسے پہنچے ہیں ؟ کیا اسم...
  17. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    وعلیکم السلام میری محترم با رعب سی بہنا اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین بہت معذرت کہ نستعلیق میں تحریر مشکل لگی ۔ میں نے مکمل دھاگہ " تاہوما " فونٹ میں تحریر کر دیا ہے ۔ اور اقتباسات سے باہر کر دی ہے اپنی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سید محمد نایاب حسین نقوی حسین سید محمد نابی ۔۔۔...
Top