نتائج تلاش

  1. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    محترم ساجد بھائی اک گزارش کا مزید اضافہ فرما دیں تو جزاک اللہ خیراء چونکہ محفل اردو میں ایسے موضوعات پر بات کرنے والوں کی اکثریت " درجہ عالم یا فقیہہ"نہیں رکھتی ۔ اور ہم سب اپنے اپنے پاس موجود علم سے اپنے اپنے مسالک کا شعوری و غیر شعوری دفاع کرتے ان موضوعات کو رواں رکھتے ہیں ۔ اس لیئے...
  2. نایاب

    میرا جی ہار ہار کر اپنی بازی ،میں نے جگ کو جیتا ہے ۔۔۔ میرا جی

    بہت خوب شراکت محترم سید زبیر صاحب میرا جی کا کلام بھی عجب گہرائی کا حامل بیک وقت کئی منظر اپنے میں سموئے ہوئے میں ہوں اک بھنڈار دکھوں کا میرے پاس خزانا ہے میں نے اوروں کے دکھ میں اپنے دکھ کو پہچانا ہے
  3. نایاب

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم i میں want چاہنا learn سیکھنا english انگلش with ساتھ the ؟ name نام of کا ۔۔ کے Allah اللہ merciful رحیم Beneficent رحمان All سب ۔ تمام Knowing جاننے والا one ایک two دو three تین start شروع ۔ ابتدا and اور succes کامیابی on پر our ہمارا ہمارے...
  4. نایاب

    سفید مور

    بہت خوب شراکت آج تو صبح صبح جنگل میں مور ناچا دیکھا کیے بہت شکریہ محترم شمشاد بھائی
  5. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میرے محترم بھائی اگر آپ کسی دوسرے کے نزدیک واجب الاحترام عالم کو اس طرح استہزائی صورت میں پکارتے مذہبی دکان دار کا لقب دیں گے ۔ تو اس کا جواب کیا ملے گا آپ کو ؟ آپ کو کسی نے بھی مجبور نہیں کیا کہ کسی بھی مسلک کے مفسرین کی تفسیر کو ہی مانیں ۔ آپ آزاد ہیں اپنے من پسند مسلک کو اختیار کرنے اور اس...
  6. نایاب

    فضائی حادثے

    بہت خوب شراکت محترم شمشاد بھائی اگر عنوانات بھی ہوتے تو آگہی ملتی کہ کہاں کا حادثہ ہے ۔
  7. نایاب

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    محترم بہنا جب اک بیٹی بہو بن کر سسرال میں پہنچتی ہے تو ساس سسر دیور نندوں کے بارے کس سوچ اور کیفیت میں مبتلا ہوتی ہے ۔ ؟ اگر کسی " بہو " کی سوچ کے برعکس اسے سسرال کا ماحول ملے تو اس کا رویہ و کردار کیسا ہوگا ۔ اور کیسا ہونا چاہیئے ۔؟
  8. نایاب

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    واہہہہہہہ آپ تو میرے بھانجے کے دوست نکلے ۔ واقعی دانش بہت پیارا سمجھدار بچہ ہے ۔ افلاطونوں سے دوستی رکھتاہے ۔ بزرگوں کی پیروی کر رہا ہے ۔
  9. نایاب

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    محترم افلاطون صاحب کہتے ہیں کہ " افلاطون " فکر سقراط سے ابھرا اور فکر ارسطو پہ عروج پہ پہنچا ۔ اور ان تینوں عظیم فلسفیوں میں صرف اک قدر مشترک تھی ۔ کہ یہ نہ صرف "دانش سے محبت " کرتے تھے ۔ بلکہ اس دانش کو عام کرنے کے عملی طور پر دھکے کھائے ۔ سقراط تو زہر کا پیالہ ہی پی گیا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ افلاطون...
  10. نایاب

    مردوں کی بیٹھک

    محترم افلاطون صاحب یہ بیٹھک ہے ہی منڈوں شنڈوں کھنڈوں کی ۔ سو بلا تکلف نہ صرف بیٹھیئے بلکہ" فلسفہ دانش" بھی کھلے طور بکھیریئے ۔۔۔۔
  11. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میرے محترم بھائی " پنجتن پاک " کی اصطلاع بھی احادیث ہی سے اخذ کردہ ہے ۔ اور کچھ مسالک کے نزدیک بہت مقدس و محترم اللہ رسول صحابی کے جیسے مخصوص درجات کی حامل جتنا فرق اللہ اور ہمارے منشی کے معنی میں ہے ۔ اتنا ہی فرق " پنجتن پاک " اور " ہم انسانوں " کے معنی میں ہے ۔ آپ سے تکرار صرف...
  12. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میرے محترم بھائی سو کچھ بعید نہیں کہ کل کلاں کو کسی محفل کے پیارے کے لیئے لفظ " رسول ۔ صحابی " بھی مختص فرما سکتے ہیں محفل کے مسلک اور مکتبہ فکر کے عالم ملحوظ رہے کہ " رسول کا لفظی ترجمہ ڈاکیا ہے ۔ اور صحابی کا ترجمہ صحبت سے فیضیاب ہونے والا ۔۔۔ گناہ و ثواب تو وہ جانے جس نے حساب لینا...
  13. نایاب

    تعارف محمد محبوب

    محترم محمد محبوب بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید اس محفل میں عشاقان اردو ہی جمع ہیں ۔
  14. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    محترم وارث بھائی "اردوئے معلیٰ صفحہ 220، 221" مستند کتاب ہے نا ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟ حیرانگی ہوئی تھی کہ " اک دنیائے شعر " کو مغلوب کرنے والے "غالب " اپنے خطوط میں اتنی " مہذب " زبان استعمال کرتے تھے ۔ آپ کے جواب سے تسلی دل کو حاصل ہو گئی ۔۔ جزاک اللہ خیراء
  15. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سدا خوش ہنستے مسکراتے رہو گل جانی " بھتیجوں سے ایسے ہی گفتگو ہوتی ہے " نایاب چچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ بھتیجے میرے دوست ہیں اور بھانجے بزرگ سمجھتے ہیں ۔
  16. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بہنا اللہ تعالی سدا آپ سے راضی رہے آمین ۔ لگتا ہے کہ آپ کے سوالوں کے جواب دیتے دیتے شاید میرے ان چاہنے والوں کی خواہش پوری ہو جائے جو کہ مجھے اپنی داستان حیات لکھنے پر اکساتے ہیں ۔
  17. نایاب

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    حق مغفرت فرمائے آمین بہت خوب شراکت دی ہے محترم خلیل بھائی مزید کا انتظار رہے گا
  18. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    جانے کس ہنر کے حامل ہوتے ہیں وہ ہر پل نظروں میں گھرے رہتے ہیں ۔ ہم تو شور مچا کر بھی محروم توجہ رہتے ہیں
  19. نایاب

    کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

    آپ پر سلامتی ہو محترم پرویز چوہدری بھائی صبح صبح قہقہ لگوا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top