نتائج تلاش

  1. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی بٹیا جی آپ پر سلامتی ہو سدا کیسی ہیں آپ میں ذرا شوربے میں روٹی بھگو کر کھا رہا تھا ۔
  2. نایاب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جیمز بانڈ سیریز کی نیو فلم نہیں آئی کوئی ۔۔؟
  3. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ یہی تو رولا ہے کہ وقت بہت کم وفا کرتا ہے اور ان ہی سے کرتا ہے جو اس کی قدر جانیں اور ہم جیسے تو بس یہی گاتے رہتے ہیں وقت کرتا جو وفا میرے محترم
  4. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سولہ برس کی بالی عمر کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی اپنے وقت کا مشہور گانا رہا ہے شمشاد بھائی جی میرے محترم حکم ؟
  5. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے اک راستہ ہے زندگی میرے محترم
  6. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    لیکن محترم بھائی میں کبھی بھی آپ سے ناراض نہیں ہو پاؤں گا ۔ آپ ناراض نہ ہوں بلکہ یہ گانا سنیں ۔ تجھ سے ناراض نہیں حیراں ہوں زندگی
  7. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی ابھی فراغت نہیں ہے چیٹ کی مصروف ہوں ذرا
  8. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    چاند دکھتا ہی کہاں ہے میرے محترم آدھی رات کو خبر مل جاتی ہے صبح عید ہے اور میرا چاند تو ویسے بھی مجھ سے بہت دور پردیس میں رہتا ہے ۔ کہیں سالوں میں صورت دکھتی ہے ۔
  9. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم عزیز امین بھائی لک اور لنک کا مقابلہ کیا کس نے ؟ ذرا اس کو سامنے تو لاؤ ۔۔۔۔۔ مسلم اور پھر دل وہ بھی پاکستانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل تو پگلا دیوانہ کھیلن کو مانگے چاند مگر چاند لانے کو بہت دور کا سفر اب اتنی مشقت کون کرے ۔۔ چاند کی جگہ پلاسٹک کی گیند ہی گوارا ۔۔۔
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم عزیز امین بھائی میں نے کسی کو ووٹ نہیں دیا ۔ یہ تو ان فورمز کا ذکر کیا ہے جہاں سے اکتساب بھی ہو اور آپ جیسے دوست بھی ملے آپ سے پہلی ملاقات بھی تو " اردو لنک " پر ہی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    واہ رے چچا غالب آج بھی کتنے مغلوب ہیں تیرے ۔
  12. نایاب

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    کیا گر ہے ملک ریاض کے پاس کیسے جمع کر لیا اتنا پیسہ قارون ہی دکھتا ہے آج کل کے زمانے کا ۔۔۔۔ بحریہ ٹاؤن میں زمین ہیروئن اگلتی ہے کیا۔ ؟ چالیس کروڑ سے زیادہ رقم صحافیوں کو تو ساٹھ کروڑ تو سیاست دانوں نے لیئے ہی ہوں ۔ تو جرنیل کرنیل ہمارے بھی ارب تو لے چکے ہوں گے ۔ غریب غرباء مساکین کو بھی...
  13. نایاب

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ استغفراللہ بہت خوب شراکت محترم نبیل بھائی یہ قلم فروش ہیں سارے کیسے کیسے نام ہیں ان میں بشکریہ
  14. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    محترم بھائی منٹو صاحب اور عصمت چغتائی نے جو بھی لکھا کھلے طور لکھا ۔ جبکہ " چچا " نے یہ سب خطوط میں لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    غزل ۔ دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    بہت خوب شراکت محترم احمد بھائی واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ہے مل نہ جائے کہیں آوازوں میں میری آواز کو رسوا کر دے۔
  16. نایاب

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    جزاک اللہ خیراء محترم بہنا
  17. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    ""چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد "" محترم اسد اللہ خان غالب صاحب خوباں سے چھیڑ چھاڑ کسی صورت میں ترک کرنے کے قائل نہیں تھے ، اگر دوستی کی کوئی تدبیر کار گر نظر نہ آتی تو چچا کو خوباں سے عداوت بھی منظور تھی۔ اور ہم بھی اسی سلسلے کے مرید ہیں محترم انتہا بھائی
  18. نایاب

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    محترم بہنا جزاک اللہ خیراء " میری سب بیٹیوں اور بہنوں سے گذارش ہے شروع کے کچھ سال تو آپ کو اپنی زبان پر مکمل کنٹرول رکھنا ہے ایسے جیسے قفل لگا لیتے ہیں " یہاں سےاسکی دانشمندی اور معاملہ فہمی کا امتحان شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ تو پہلے ہی امتحان میں فیل ہو کر سسرال میں اپنا مقام بنانے میں ناکام...
Top