محترم الف عین بھائی
یوں ہوتا کیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزاحیہ انداز میں اک " انہونی " کو سوچا اور تحریر کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔
اور استاد محترم میں آپ کی اس سوچ سے کامل اتفاق کرتا ہوں کہ
یہ ’خواہش‘ محض اس تفرقے پر طنز ہے جو مسلمانوں میں وسیع پیمانے پر موجود ہے۔
اور جس کی روک تھام کی بجائے بہت سے کم...