بلا تبصرہ
وسعت اللہ خان بی بی سی اردو
پتا ہے مجھے سب سے زیادہ غصہ کب آتا ہے؟
جب لوگ کہتے ہیں کہ خان جی آپ نے اپنے قلم سے ماشااللہ بہت عزت کمائی ہے۔آپ کے تو ہزاروں مداح ہیں۔۔۔
میاں بھاڑ میں جائے ایسی عزت اور ایسے غریب مداح۔۔۔یار اگر میں اتنا ہی بڑا قلمی سرجن ہوں تو پھر کوئی دو نمبر طاقتور اور...