وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں محترم بہنا
دیر آید درست آید
تعبیر بہنا اللہ انہیں سدا اپنی امان میں رکھے
نے اپنے دلچسپ سوالات سے بلا شبہ مجھے مجبور کر دیا کہ
اسی بہانے " داستان نایاب " تحریر کر ہی دوں ۔
محترم ریاض شاہد صاحب اک جگہ لکھتے ہیں کہ
اس دنیا میں سب سے زیادہ دلچسپ شے بذات...