بابا بلھے شاہ سرکار
قابل اجمیری
محترم واصف علی واصف اور محترم ابن انشاء
محترم اعتبار ساجد
محترمہ پروین شاکر
درج بالا فہرست سے یہ مراد نہ لی جائے کہ باقی دوسرے شعراء کرام میرے پسندیدہ نہیں ہیں ۔
یہ وہ شعراء ہیں جن کا کلام اکثر میری گفتگو میں لازم ٹھہرتا ہے ۔
ہر وہ شعر جو نگاہ سے گزرتے زبان پر...