نتائج تلاش

  1. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کے شاہینوں کی پہلی پرواز

    السلام علیکم محترم اراکین دل میں اک لہر سی اٹھی کہ جو محترم ہستیاں محفل اردو پر ریکارڈ تعداد میں پیغامات ارسال کر چکی ہیں ۔ ان کے سب سے پہلے پیغام کو تلاش کیا جائے ۔ اور یہ جانا جائے کہ " کس انداز کی آمد تھی " محترم شمشاد بھائی جو کہ ڈیڑھ لاکھ پیغامات کے سنگ میل کو عبور کرنے کے قریب ہی ہیں ان...
  2. نایاب

    اک سوال

    محترم کامران بھائی اس پر غور کریں یہی مضمون ِ خط ہے احسن اللہ کہ حسن خوبرویاں عارضی ہے یہاں عارضی میں ایہام ہے ۔ عارضی کے قریب ترین معانی تو ناپائیدار ہیں مگر شاعر نے اس سے رخسار مراد لیے ہیں۔ نشہ ہو جس کو محبت کا سبز رنگوں کا عجب نہیں جو وہ مشہور سب میں بھنگی ہو یہاں لفظ بھنگی میں ایہام...
  3. نایاب

    حزیں صدیقی یہ گردِ راہ چھٹے تو کہیں نظر ٹھہرے

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت میری بہنا
  4. نایاب

    حزیں صدیقی حُسن کہاں ہے ایک ہیولہ گلشن کا سرمایہ ہے

    بلا شبہ زبردست کلام کسی اک شعر کو حاصل مطالعہ ٹھہرانا بہت مشکل امر کلام مسلسل ہے اور آگہی کو جگاتا ہوا ۔ بہت شکریہ شراکت پر محترم بہنا
  5. نایاب

    عابدہ پروین .یار کو ہم نے جا بجا دیکھا .."شہرذات"

    بہت خوب شراکت امید بہنا
  6. نایاب

    علامہ اقبال کا شکوہ( ایک نیا سلسلہ)

    اچھا سلسلہ ہے گر جاری رہے
  7. نایاب

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کے سدا بہار پھول

    محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھ نم اور محنت وصول ہو گئی آپ کی اتنی پیاری داد سے سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین
  8. نایاب

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    تاڑی مار ساہنوں اڈا نہ باہو اسی آپے اڈن ہارے ہووووووو کشمیری چائے محترم غزنوی بھائی کو پلا دی اور ہمیں سوکھے شکریے پر ٹرخا دیا ۔
  9. نایاب

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محترم بھائی اللہ تعالی آپ کے " سفر تلاش ذات " میں آسانی پیدا فرمائے آمین مندرجہ بالا اقتباس نے گویا مجھ گونگے کو زبان دے دی ۔ اس اقتباس سے ابھرے کچھ سوال سمورائی کیا ہوتا ہے ؟ سیلف ڈیفنس میں کیا آپ کچھ حدود کے پابند رہنا مناسب سمجھتے ہیں ؟ جنگجو نفسیات ۔۔ اس نفسیات سے انسان کو نوازا گیا ہے...
  10. نایاب

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین
  11. نایاب

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    میرے محترم بھائی آپ سے اس موضوع پر ان شاءاللہ تفصیلی تحریری گفتگو ہو گی ۔ اگر آپ نے مناسب سمجھا تو ۔۔۔ ابھی آپ کے جواب سے ابھرے سوال کو اس وقت تک کے لیئے اٹھا رکھا ہے ۔ میرے محترم بھائی کریلا لاکھ اپنے آپ کو گلاب کہے ۔۔ گلاب تونہیں ہو سکتا نا ۔ اگر خود کو جاہل نہ سمجھوں گا تو عالم سمجھتے...
  12. نایاب

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ تعالی نظر بد سے دور رکھتے اپنی نعمتوں برکتوں رحمتوں سے نوازے آمین
  13. نایاب

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    میرے محترم بھائی درج بالا شعر کی کچھ اپنے لفظوں میں تشریح ممکن ہو تو " جزاک اللہ خیراء" آپ کے مرشد کریم نے بہت خوب کہا دکھ بارے ۔ اپنے مرشد بارے کچھ آگہی دینا مناسب جانیں تو " بسم اللہ " ہم تو لفظ پکڑ دل تک پہنچنے کی کوشش کرنے والوں میں ہیں سو مزید کچھ سوال ۔ کیا آپ اپنے آپ کو امتحانوں کا...
  14. نایاب

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    میرے محترم بھائی آپ نے " سالک " اور " شیخ " کے درمیان ملاقات باطنی سے روح کے سیراب ہونے کو اویسیت کی نسبت ٹھہرایا ۔ کیا جناب ابراہیم علیہ الصلوات و السلام اور جناب نبی پاک علیہ الصلات و السلام اس نسبت اویسی کے حامل نہ تھے ۔ ؟ کیا آپ ہر دو عظیم ہستیاں " سلوک کی راہ پر چلتے سالک پر عائد فرائض کو...
  15. نایاب

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    میرے محترم جب کوئی دعوی کرتا ہے تو مجھ جیسے جاہل امتحان لینے پر تل ہی جاتے ہیں ۔ اور نیتوں کا حال تو وہ سچا علیم الخبیر ہی جانتا ہے ۔ " روحانی فیض یافتہ " جناب حضرت اویس قرنی جو کہ اس سلسلے کی بنیاد کہلاتے ہیں ۔ وہ کس سے اور کیسے فیض یاب ہوئے ۔ اور کیا اس سلسلے کی بنیاد انہوں نے رکھی ۔ ؟ آپ...
  16. نایاب

    لکھے موسی پڑھے خدا

    مکرر
  17. نایاب

    لکھے موسی پڑھے خدا

    لکھنے میں ہر دو طرح لکھا جائے گا ۔ مگر عام بولنے میں "لکھے موسی پڑھے خدا " ہی سنا جائے گا ۔ اور سننے والا اسے اپنے من چاہے محاورے کی صورت ہی قیاس کرے گا ،
  18. نایاب

    حزیں صدیقی کچھ چمن کی خبر نہیں آتی

    بہت خوب شراکت
Top