ساتویں سالگرہ اردو محفل کے سدا بہار پھول

نایاب

لائبریرین
ok.jpg
 
تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:

مجھے بھی بہت شوق ہے کہ میں دس ہزار کی چوٹی تک پہنچ جاؤں لیکن پتہ نہیں کیوں قدم سست ہو گئے ہیں
آپ سب سدا بہار پھولوں سے گزارش ہے کہ مجھے سو سو پیغام ادھار دے دیں پکا وعدہ گیارہ ہزار ہوتے ہی سب کو واپس کردونگی :)
 
شمشاد

سو سو لیکر کیا کرنے ہیں، میری طرف سے 2 ہزار اکٹھے لے لیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ کیا ہی خوبصورت منظر کشی کی ہے آپ نے اس گلشنِ صد ہزار پھول کی واہ واہ

نایاب بھائی اللہ بہت ساری خوشیاں دے آپ کو ۔

جیتے رہیے۔ :D

:best:
 
محمداحمد

لائبریرین
سو سو لیکر کیا کرنے ہیں، میری طرف سے 2 ہزار اکٹھے لے لیں۔
:applause::applause::applause:

مجھے بھی بہت شوق ہے کہ میں دس ہزار کی چوٹی تک پہنچ جاؤں لیکن پتہ نہیں کیوں قدم سست ہو گئے ہیں
آپ سب سدا بہار پھولوں سے گزارش ہے کہ مجھے سو سو پیغام ادھار دے دیں پکا وعدہ گیارہ ہزار ہوتے ہی سب کو واپس کردونگی :)

شاید لتا / کشور کا یہ خوبصورت گیت اردو محفل کے لئے ہی ہے۔

اس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے
کچھ تیز قدم راہیں

آپ کی تسلی کے لئے بتاتے چلیں کہ ہم سستی میں آپ سے بہت آگے ہیں یعنی سو سو پیغام لے کر بھی کچھ نہیں ہوگا۔ :D
 
Top