ساتویں سالگرہ اردو محفل کے سدا بہار پھول

تعبیر

محفلین
شاید لتا / کشور کا یہ خوبصورت گیت اردو محفل کے لئے ہی ہے۔

اس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے
کچھ تیز قدم راہیں

آپ کی تسلی کے لئے بتاتے چلیں کہ ہم سستی میں آپ سے بہت آگے ہیں یعنی سو سو پیغام لے کر بھی کچھ نہیں ہوگا۔ :D
ہاہاہا
سو سو پٰیغام لے لیں ہزار تک تو پہنچ ہی جائیں گے ویسے :D
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب سوچ رہا ہوں میں نے بھی دس ہزار پورے کیے ہوتے تو آج میرا نام بھی یہاں ہوتا:LOL: بہت خوب نایاب بھائی کمال ہے کمال ہے کمال ہے
 

تبسم

محفلین
نایاب جی آپ نے تو بہت ہی اچھا کیا ہے سچ میں یہ لوگ محفل کے بہت بڑے باتونی لاگ ہیں ان ہی سے محفل میں رونق ہے بہت بہت شکریہ آپ کا یہ لڑی تو بہت عمدہ ہے
 

پپو

محفلین
ok.jpg
img-thing
5288پپو
 

یوسف-2

محفلین
پاکستانی حکومت میں ایک عہدہ ہوتا ہے "OSD" یعنی کہ Officer on Special Duty
بس یہی سمجھ لیں۔
آپ واقعی اسپیشل ہو شمشاد بھائی! دور دور تک کوئی نہیں ڈیڑھ لاکھ سکورتک پہنچنے والا یا والی :D کہیں آپ کو یہی ” اسپیشل ڈیوٹی“ تو نہیں سونپی گئی تھی :laughing:
 
Top