سبحان اللہ
شش جہت سمت مقابل ، شب و روز ایک ہی حال
دھوم والنجم میں ہے آپ کی بینائی کی
آپ کی ذات پاک پر لاکھوں کڑوروں درود و سلام
محترم بہنا
جزاک اللہ خیراء
امریکی محققین نے داخلی سکیورٹی کے محکمے کی جانب سے دیے گئے چیلنج کے بعد ایک ڈرون طیارے کو دورانِ پرواز ’ہیک‘ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔
یونیورسٹی آف ٹیکساس کی ٹیم نے ڈرون کے گلوبل پوزیشننگ نظام پر ’سپوفنگ‘ کی تکنیک سے قابو پایا۔
اس تکنیک کے تحت ڈرون کو ہیکرز کی جانب سے بھیجا جانے والا سگنل اس...
محترم ملنگ بھائی
درست لکھا آپ نے
میرے نزدیک سب سے بہتریں راستہ اپنی رائے دہی کا منصفانہ استعمال ہے نہ کہ اس سےاحتراز ہے۔
کم برائی کے حامل کو ووٹ دینا بڑی برائی کے حامل سے بیزاریت کی علامت ٹھہرے گا ۔
محترم محمود احمد غزنوی بھائی
رسم دھاگہ نبھاتا چلوں تاکہ شہیدوں میں نام رہے ۔
کچھ سوال
(1)
محفل اردو سے آپ کیسے آگاہ ہوئے ؟
اور کس امر سے متاثر ہوتے آٌپ محفل اردو پر مستقل حاضری لگانے کے عادی ہوئے ؟
(2) کچھ لفظ اپنے بارے میں،
جن سے آپ کی شخصیت کو سمجھنے میں کچھ آسانی ہوجائے۔۔؟
(3) کیا آپ...
]
میرے محترم بھائی
یہ سلسلہ اویسیہ کون سا سلسلہ ہے ۔ اس کی ابتدا کہاں سے ہے ۔ ؟
اویسیہ کے لفظی معنی کیا ہیں ۔ ؟
اور اک سالک جسے یہ ادراک ہوتا ہے کہ وہ سلسلہ اویسیہ میں شامل ہے ۔
تو یہ ادراک اس پر کیا اثر چھوڑتا ہے ؟
سنجیدہ بات ہے اگر مزاح کا ارادہ ہو ۔ تو جواب دینا ممنوع ہے آپ پر ۔۔
ابن انشاء جی
حق مغفرت فرمائے آمین
جو کہہ گئے سو کہہ گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے
اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
جو تم نے کہا ہے، فیض نے جو فرمایا ہے
سب مایا ہے
......ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئی
......یا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
بس اس کے سوا تو...
ڈر لاگے رےےےےےےےے
محترم غالب صغیر جی
کچھ پوچھنے کو دل تھا کہ علم میں اضافہ ہو ۔
مگر
ایسے تو حالات نہیں لگتے ۔
محرم بھی مجرم بنا لائن لگا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا
بہت خوب بہت گہرا کلام
فسادات۔٤
اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اُس نے چنا تھا
اُس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اُس نے وراثت میں لیا تھا
اپنے ماں باپ چنے کوئی، یہ ممکن ہی کہاں ہے
ملک میں مرضی تھی اس کی، نہ وطن اس کی رضا سے
وہ تو کل نو ہی برس کا تھا اُسے کیوں چن کر
فرقہ وارانہ فسادات نے کل قتل کیا...
میری محترم بہنا
مجھے علم ہے کہ عبدالرحمان کا جواب صرف مجھے پروجیکٹ کرے گا ۔
بائیس سال گزار چکا ہوں سعودیہ کے صحرا میں ۔ اور اس دوران قریب ہر مذاہب کے ماننے والوں سے پالا پڑا ہے ۔
میرا ذاتی تجربہ ہے کہ ہر انسان اپنے باطن میں اک سچائی چھپائے ہوا ہوتا ہے ۔ اس سچائی کو ہم اس کی اچھائی بھی کہ سکتے...
میرے محترم بھائی
آپ کے ترجمے پر اعتراض میری جہالت کا عکاس تھا ۔
جب وارث بھائی جیسی استاد علم و فن ہستی آپ کے ترجمے پر " لاجواب زندہ باد"
کی مہر لگا چکی تو مجھ ان پڑھ کے سب اعتراضات بے معنی ٹھہرے ۔ بہت معذرت
جزاک اللہ خیراء
" خم نہیں سر اٹھا کے جیو "
نیں وی ڈونگھی، تُلہ پرانا شینہاں پتن ملے
ندی بہت گہری ہے ۔ کشتی بھی پرانی خستہ ہے ۔ اور ساحل پر شیروں نے قبضہ جما رکھا ہے ۔
یہاں تلہ پل کے معنوں میں استعمال نہیں ہوا میرے محترم