نتائج تلاش

  1. دوست

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    بالکل جناب یہاں بھی کچھ ایسے ہی خیالات ہیں مسئلہ صرف متعلقہ اراکین کی عدیم الفرصتی کا ہے۔
  2. دوست

    غیر ملکی طلبا اور پاکستانی مدارس

    میرے خیال میں یہ سراسر نا انصافی ہے۔ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خلاف ورزی بھی۔ مدارس کے طلبا تو نہ رہیں اور یونیورسٹیوں کے غیر ملکی طلبا جم جم رہیں۔ عجیب بات ہے۔ ایک اسلام مملکت میں ایسے اقدامات(قطع نظر اس بات کے کہ ان مدارس میں دین کے نام پر کیا کیا پڑھایا جاتا ہے)۔ حیرت ہے!!
  3. دوست

    پاکستان میں کیبل ٹی وی پر پابندیاں!

    میں نے جیو چند ایک باردیکھا ہے مجھے تو ان کا تکنیکی معیار بھی اتنا بہتر نہیں لگتا اکثر جب خبریں لگی ہوں تو منظر بدلتے وقت تصویر ہی جام ہوجاتی ہے یا کوئی اور اس طرح کا مسئلہ آجاتا ہے اگرچہ لمحاتی ہوتا ہے مگر کیڑے نکالنے والوں یعنی میرے جیسوں کے لیے بہت ہے۔
  4. دوست

    نعرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ اپنی چھابڑی لگائے بیٹھا تھا۔ کافی دیر کوئی گاہک نا آیا تو ساتھ والے سے اخبار لے کرپڑھنے لگا۔ ابھی اخبار پڑھتے کچھ ہی دیر ہوئی تھی کہ جمعے کی نمازکا وقت قریب آگیا۔ تمام مساجد کے سپیکروں سے مولاناؤں نے وعظ نشر کرنے شروع کردیے۔ ایک طرف سے گوہر افشانیاں ہورہی تھیں اور اس کا دھیان بار بار بٹ رہا...
  5. دوست

    ورڈ پریس اردو ترجمہ

    آداب عرض ہے اسکے ساتھ ایک اور عرض۔ جسقدر ہو سکے اردو کے الفاظ استعمال کریں صرف انتہائی ضروری ویب اصطلاحات کو رومن اردو میں لکھیں۔ پاس ورڈ کی بجائے کلمہ شناخت استعمال کریں۔ پوسٹ کی جگہ اگر خط یا تحریر لکھیں تو بہتر ہے بلکہ تحریر ہی لکھیں۔ ایڈریس کے لیے پتا۔ اور کسی کے ذہن میں کوئی ترجمہ ہو...
  6. دوست

    مبین صاحب کے افسانے

    نبیل بھائی تو پھر بسم اللہ کیجیے نا۔ ورنہ مجھے بتا دیجیے میں یہان سےاٹھا کر اس کا بھی اپنے کھاتے میں ایک لُولا سا بلاگ بنا دیتا ہوں۔اور اس کا ربط ڈاؤنلوڈ سیکشن میں دے دیتا ہوں۔
  7. دوست

    ڈیم

    نبیل بھائی! وہ میں تھا سائیں۔ مایوسی کی تو بات ہی نہیں ۔ جو پاکستان سے محبت کرتے ہیں وہ مایوس نہیں اور نہ ہونگے انشاءاللہ۔ بس کبھی کبھی دکھ ہوتا ہے ۔ اصل بات یہ ہے کہ اب اعتبار کیا جائے مسٹر پرویز مشرف جو بھی ہے آمر ہے یا جابر وہ یہ بات کرتا ہے کہ پرانی زیادتیوں کا ازالہ ہونا چاہیے۔ کیا...
  8. دوست

    اسلام میں مسائل کے حل کی اردو ویب سائیٹ

    آداب! یہ موضوع کافی دیر بعد نظر سے گزرا گفتگو کافی آگے بڑھ چکی ہے میرے محترمین ہم لوگ کیوں اس بات کا فیصلہ نہیں کر لیتے کہ کون حق پر ہے ۔ تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم سب کو حق پر سمجھتے ہیں۔ چھوٹے موٹے فالٹ ہر کسی میں ہوتے ہیں پرفیکٹ تو رب کریم کی ذات ہے۔ بس میجر فالٹ نہ ہو یعنی وہ بندہ ختم نبوت...
  9. دوست

    سائنسی کتب

    محترم ہارون یحٰی مصر نہیں ترکی کے سکالر ہیں اور نظریہ ارتقاء کے ارتداد میں کافی سے بھی زیادہ مشہور ہیں۔
  10. دوست

    مبین صاحب کے افسانے

    نبیل بھائی کوئی مناسب سا حل نکال دیں اسکا میں اس معاملے میں چپ ہوا ہوں تو آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. دوست

    ڈیم

    بہت اچھی گفتگو چل رہی ہے بات پیش گوئی کی جہاں تک ہے تو ہر کسی کا اپنا عقیدہ ہے۔ آپ کا خیال ٹھیک ہے کہ ترقی کے لیے ہاتھ پیر ہلانا ہونگے میں نے صرف ایک بات کی تھی ذرا حوصلہ دینے کے لیے۔ نعمان بھائی مینگروز کے لیے سارے سندھ کو بنجر کردیں؟؟؟ اب یہ ہی حل ہے ہمارے پاس۔ ویسے اطلاع کے لیے عرض ہے کہ...
  12. دوست

    مبین صاحب کے افسانے

    نبیل بھائی مبین صاحب نے اپنے دو افسانے پیش کیے ہیں ان کا کوئی حل نکالیں کسی جگہ فٹ کریں انکو۔ ایسے تو اچھا نہیں لگے گا چلے لائبریری بنانے ہیں اور ابھی تک اسکے لیے جگہ مہیا نہیں ۔ یا پھر اس کا بلاگ بنا لیتے ہیں فردوس بریں کی طرح ۔ مبین صاحب سے بھی التماس ہے کہ ان تحاریر کو بلاگر پر ایک عدد بلاگ...
  13. دوست

    تخلیق یا ارتقاء

    نظریہ ارتقاء واقعی ایک فریب ہے اور ارتقاء پسندوں نے اسے ایک سائنسی تسلیم شدہ نظریہ بنانے کے لیے کئی ایک جعل سازیاں بھی کیں جو کہ آن دی ریکارڈ ہیں پھر بھی جب تک اس کا متبادل سامنے نہیں آجاتا ہم اسے ٹھیک کہنے پر مجبور ہیں(سائنسی لحاظ سے)۔ اگرچہ ذہین ڈیزائن کا نظریہ موجود ہے مگر اس کے حامیوں کا ایک...
  14. دوست

    ایک الجھن

    بات کچھ یہ نکلی کہ ہم اتنے عقل پسند ہو گئے ہیں یا سائنس پسند کہ ہر بات کے پیچھے دلیل ڈھونڈنے لگے ہیں۔ نبیل بھائی کی بات ٹھیک ہے اللہ کو بغیر دلیل کے مانیے وہ دلیل سے سمجھاتا ہے تو اس کا احسان ہے ورنہ ہم کیا کرسکتے تھے۔ قدرت اللہ شہاب کی بیگم ڈاکٹر عفت ایک تقریب میں شریک تھیں وہاں ایک کرنل نے...
  15. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    میں نے پو ایڈٹ حاصل کرکے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے مگر یہ یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا ون 98 پر۔ اس کا کوئی اور حل نہیں میرا مطلب ہے کوئی اور ایڈیٹر جو یونی کوڈ کو سپورٹ کرے۔
  16. دوست

    ڈیم

    ڈیم کے معاملے پر ڈیم فول بالکل بن رہے ہیں اور شاید بنتے رہیں۔ ان لوگوں نے عوام کو اس قدر گمراہ کر دیاہے کہ سندھ میں وہ خود کشیاں کرنے کی دھمکی دیتے ہیں کالاباغ ڈیم کے نام پر۔ دل کٹ جاتا ہے اندر آگ سی سلگنے لگتی ہے جب میں یہ سب سنتا ہوں۔ کون ہے جس نے یہ آگ لگائی ہے۔ بات ہماری سمجھ میں نہیں آتی...
  17. دوست

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شادی شدگان کو شہید اس لیے کہا ہے راجہ صاحب نے کہ شہید اللہ کو پیارے ہوتے ہیں اور شادی شدہ بیوی کو(میں مردوں کی بات کر رہا ہوں) اس لے راجہ صاحب نے شادی شہدا لکھا ہے۔
  18. دوست

    ایک الجھن

    کچھ اضافہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ قرآن سے موجودہ دور کی ایجادات کو ثابت کرنے کی بات چلی تو میرے ذہن میں ایک معروف ماہنامے سیارہ ڈائجسٹ کے دسمبر کے شمارے میں چھپا ایک مضمون آگیا جس میں مصنف نے دعوٰی کیا ہے کہ مسلمانوں کو مسلمانیت سے ہٹانے کے لیے ایک عیسائی پادری نے کیا کیاحربے ایجاد کیے اور وہ...
  19. دوست

    محفل کا فیوائیکن

    میرا ووٹ نبیل بھائی کے حق میں ہے اور میں پردیسی بھائی سے درخواست گزار ہوں کہ اینیمیشن کے بغیر ایک عدد فیوآئکن بنا دیں۔
  20. دوست

    ورڈ پریس اردو ترجمہ

    حضرات یہ ترجمہ کرنے والے کدھر ہیں میں نے کچھ اصطلاحات خدمت میں عرض کی تھیں کوئی جواب موصول نہیں ہوا ابھی تک۔
Top