نتائج تلاش

  1. دوست

    اسلام اور قفل

    بالکل اسلام میں قفل کی اجازت نہیں۔ بات کیجیے بحث کیجیے کھل کر کیجیے۔ مگر جس سے کچھ حاصل بھی ہو۔ نہ کہ وقت کا ضیاع۔
  2. دوست

    اردو لنک مسنجر

    لو جی دیکھنے والے بڑے مگر ووٹ ایک نے بھی نہیں ڈالا۔ یہ تو ہمارے قومی انتخابات والا حال ہے یعنی ٹرن آؤٹ ہی نہیں۔ ہن کی کرییے۔ آپ کی بات صحیح ہے اردو لنک کواوپن سورس انداز میں ڈیولپ کیا جانا چاہیے تھا تاہم ان کی مرضی ہمیں آم کھانے سے غرض ہے۔ اگلی بار سے انھیں بِٹا ٹسٹنگ کے سلسلے میں مدد کی...
  3. دوست

    رائے شماری برائے چیٹ

    اردو لنک پر محفل کے لیے ایک کمرہ کرائے(جس کا کوئی کرایہ نہیں) پر لیا جائے یا نہیں۔ یعنی محفل کا چیٹ روم اردو لنک پر بنا لیاجائے یا۔۔۔۔۔۔۔ اپنی رائے سے نوازیے۔
  4. دوست

    اردو لنک مسنجر

    نبیل بھائی! ایک تجویز آئی ہے ذہن میں ہم اردو لنک چیٹ پر ہی اردو محفل کے لیے ایک کمرہ کیوں نہ بنا لیں بجائے کہ چیٹ کے لیے یہاں کام کیا جائے اس سے قیمتی وقت بچے گا جسے کسی اور کام میں استعمال کیا جاسکتاہے۔ اگر منتظمین جب تک آن لائن رہیں وہاں بھی موجود رہیں تو اراکین کو بھی عادت پڑ جائے گی ۔ اس سے...
  5. دوست

    اردو لنک مسنجر

    اردو لنک مسنجر آخر کار سات ماہ کے طویل انتظار کے بعد منظر عام پر آہی گیا۔ اعجاز راجہ کہ ویب سائٹ سے پتہ چلتا ہے کہ انھوں‌نے اس مقصد کے لیے کیا کیا قربانی دی۔ قابل تحسین ہیں یہ سرپھرے جو اردو کی ترقی کے لیے مصروف عمل ہیں۔ اردو لنک کے علاوہ بھی اردو سافٹ وئیر موجود ہیں ۔ جیسے پہچان ڈاٹ کام...
  6. دوست

    ٹائم ٹیبل

    میں کتھے جاواں۔ اجی ہستیو نامہ نگار کیا خاک دلچسپی لیں۔ جب کہ آپ کا ایک نامہ نگار یعنی مابدولت پچھلے دو دن سے ٹکریں مار کے آجاتا ہے وہاں سمجھ نہیں آتی نیوز لکھنی کیسے ہے۔ ہیں جی؟
  7. دوست

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ!

    واہ جی واہ اب میں اردو لائٹ حاصل کرکے استعمال کرتا ہوں۔
  8. دوست

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    ماشاءاللہ ابھی استعمال تو نہیں کی تاہم امید ہے اچھی چیز ہوگی میرے پاس پہلے کلین ٹچ کی اردو ڈکشنری موجود ہے اب اسے بھی حاصل کرکے استعمال کرتا ہوں۔
  9. دوست

    خدارا پاکستان کو بچاو (حنیف رامےمرحوم)

    سرائیکیوں کا عرصہ دراز سے مطالبہ ہے کہ پنجاب کو تقسیم کرکے الگ صوبہ ملتان کے نام سے بنایا جائے۔ بات تو ان کی بھی بری نہیں ۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ وہاں ترقی کم ہو رہی ہے۔ اور جنوبی پنجاب کے کچھ دانشور آج لاہور کے لیےوہی الفاظ استعمال کرتے ہیں جو کبھی مجیب الرحمٰن نے اسلام آباد کے لیے کیے تھے۔ اسے...
  10. دوست

    اردو جریدہ کے نامہ نگار توجہ کریں

    :shock: حضرت ہم نے کیا گناہ کیا تھا۔ پہلے نام شامل تھا اور اب شاید سیاسی دباؤ پر نکال دیا گیا ہے۔ مانا کہ ہم نالائق ہیں مگر کچھ نہ کچھ تو کر سکتے تھے۔ :pagaldil:
  11. دوست

    بہترين پيشہ

    اتنے سارے ڈبے؟
  12. دوست

    وائٹ کرسمس!

    ادھر درمیانی صورت حال ہے۔ کرسمس شریف پر تو نہیں البتہ کل بارش ہوتی رہی سارا دن اور فیصل آبادیوں کے لیے یہ بھی برف باری سے کم نہیں۔ اللہ اللہ کرکے سوکھی سردی ختم ہوئی اب کھانسی،بخار کم ہوگا۔
  13. دوست

    صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔
  14. دوست

    رائے شماری۔ آپ کون سا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں

    فونیٹک مگر ہمزہ کا مسئلہ یہاں بھی ہے۔
  15. دوست

    نعرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نبیل بھائی یہ میری ہی تحریر ہے ۔ خیر تعریف کا شکریہ۔
  16. دوست

    آج کل کی حواتین کا لباس

    اس بات پر ہتھے سے اکھڑ جانا کہ خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے درست نہیں۔ بے شک ایسی قبیح رسوم موجود ہیں بے شک انھیں صحیح کرنا چاہیے۔ مگر یہ حقیقت ہے کہ مسلم خاتون کا ایک اطرزِ لباس مقرر کر دیاگیا ہے۔ اس میں شلوار قمیض یا ٹراوزر شرٹ کی قید نہیں بلکہ اس بات کی قید ہے کہ یہ جسم کو مناسب حد تک...
  17. دوست

    ڈیم

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میرے دوست کالا باغ ڈیم کے نام سے اتنا چڑتے کیوں ہیں۔ مانا کہ اس حکومت نے کئی غلط اقدامات کیے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ کام بھی غلط ہے۔ آپ کا خیال ہےہم ڈیم نہ بنائیں۔ نہیں بناتے جی اس قومی یکجہتی کا راگ الاپتے رہتے ہیں جو ہمارے سیاستدان ہمیں دیں گے۔ بعد کی بعد میں...
  18. دوست

    علمائے دین

    ایک متنازعہ موضوع پر قلم اٹھانے پر مجبور ہوا ہوں یا شاید حالات نے کردیا ہے۔ عنوان آپ کے سامنے ہے یعنی “علمائے دین“۔ میں نہ ہی کوئی طنز کا تیر چلاؤں گا نہ ہی ان کی تعریف کروں گا۔ بلکہ اپنے محدود علم اور تجربے کی روشنی میں کچھ حقائق بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔ کچھ مسائل بیان کرنے کی کوشش کروں گا...
  19. دوست

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    میں پی او ایڈٹ بسلسلہ ترجمہ انسٹال کر رہا تھا اس نے ایک آپشن دیا کہ ایم ایس یونی کوڈ سپورٹ(98کے لیے) حاصل کر کے نصب کریں ۔ یہ آپشن ایک چیک باکس کی صورت میں تھا ہاں کی صورت میں اس نے فائل انٹرنیٹ سے حاصل کرکے نصب کر دی۔ مقصد اس تمہید کا یہ ہے کہ تمام کمرشل فونٹ اور دوسرے حصے جنھیں اردو انسٹالر...
  20. دوست

    نعرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مارو گھٹنا پھوٹے آنکھ تاہم یہ تھی ٹھیک ہے میری پوسٹ سے اردو ویب میں کوئی بہتری آئے تو بسم اللہ۔ :|
Top