نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    ماشا اللہ یعنی کام ہورہا ہے۔ اچھی بات ہے۔ نبیل بھائی کچھ بھی کریں‌بس ترجمے کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار کردیں۔ میں اب بھی روزیٹا کے حق میں ہوں کیونکہ جو سہولیات اس پر دستیاب ہیں اردو ویب پر نہیں‌ہوسکتیں۔ مزید یہ کہ ترجمے کے بعد نظر ثانی میں‌لینگوئج فائلیں‌بنا کر یہاں‌پوسٹ کی جاسکتی ہیں اور ان پر...
  2. دوست

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    شکریہ اتنی کوشش کرنے کا۔ میں‌ان سے ناراض‌نہیں‌اپنوں‌سے کوئی ناراض‌نہیں‌ہوا کرتا بس اس حد سے زیادہ بڑھی ہوئی جذباتیت سے خائف ہوں۔ تکبیر کی جہاں‌تک بات ہے ہو سکتاہے آپ لوگ ٹھیک ہوں‌یہ ایک متعصب رسالہ ہو مجھے اسے زیادہ پڑھنے کا اتفاق نہیں‌ہوا صرف اسے اور ندائے ملت کو ایک سیاسی خبریں‌بتانے والے...
  3. دوست

    جادو

    جادو برحق ہے مگر کرنے والا کافر۔ اللہ کے نبی حضرت محمد صلی‌اللہ علیہ وسلم پر جادوہوا یہ ثابت ہے۔اب اس کا اور ثبوت کیا مانگتے ہیں۔
  4. دوست

    ان پیج فاءلوں کا حصول اور تحریر میں تبدیلی

    اوپن آفس اس کام کے لیے بہترین ہے۔ ایک بات اور اس سے پی‌ڈی‌ایف بھی باآسانی بنایا جاسکتاہے۔ دوہرا فائدہ ہوگا اسطرح۔
  5. دوست

    فرائڈ

    فرائیڈ نے فلسفہ جنس کو واقعی بہت اہمیت دی ہے۔ ہر چیزکے پیچھے جنس کا کوئی نہ کوئی پہلو نکال لاتا ہے۔بچے کوبھی نہیں‌چھوڑتا کہتا ہے ماں‌سے الفت بھی جنسی ہوتی ہے بچے کی۔ کر لو گل۔
  6. دوست

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    شکریہ پسند کرنے کا۔ اصل میں‌مجھے تکبیر کے شمارے دستیاب نہیں‌ہوسکے۔ ورنہ مزید واضح‌لکھتا۔ یہ دونوں‌کتابیں‌بہت پرانی ہیں‌ میں‌لکھ بھی چکا ہوں دس سال پرانی۔اس لیے اس سے زیادہ مواد کی دستیابی ممکن نہیں‌تھی۔ حق پرست جی آپ پھر لگتا ہے ناراض‌ہوکر گئے ہیں۔مجھے لگتا ہے ایم کیوایم بارے جو تھوڑا بہت نرم...
  7. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    بات تو ٹھیک ہے مگر میرا خیال ذرا مختلف ہے۔اگر انگریزی بھی ساتھ بریکٹ میں‌چلے اور اردو بھی تو صارفین کو آہستہ آہستہ عادت پڑ جائے گی اردو کی بھی۔ کیا خیال ہے میں‌نے ترجمے میں‌یہ کام ہی کیا ہے بریکٹ میں‌ متعلقہ انگریزی رومن اردو میں‌لکھی ہے۔ ہر اصطلاح کے لیے اس کے متبادل اردو ہونا چاہیے۔ اس سلسلے...
  8. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    آداب بہت دنوں‌بعد یہاں‌حاضری لگوا رہا ہوں۔ مگر میرا خیال ہے میرے پاس کافی کچھ ہے ۔جو آپ سے شئیر کر سکوں۔ پہلے خوشخبری سن لیجیے۔ ورڈ پریس کا اردو ترجمہ مکمل ہوگیا ہے۔ صرف چند اصطلاحات جن پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور ایک دو اور اصطلاحات جنکی سمجھ نہیں آئی باقی ہیں۔ تاہم میرا خیال ہے کہ تمام...
  9. دوست

    امریکی اعتراضات۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چین اگرچہ پاکستان کا دوست ہے تاہم اس دوستی کے پیچھے مفادات چھپے ہوئے ہیں۔ اس میں‌کوئی شک والی بات نہیں۔ ترکستان کے مسلمانوں‌کے ساتھ چین کا سلوک واقعی ناروا ہے۔ یہاں‌تک سنا گیا ہے کہ وہاں‌ہان چینی نسل کے لوگوں‌کو لاکر بسایا جارہا ہے تاکہ مسلمان بغاوت نہ کرسکیں۔سارے چین کا تیل وہاں‌سے نکلتاہے اور...
  10. دوست

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    ایک بار ایک فلسفی،ایک گنجا اور ایک نائی لمبے سفر پر نکلے۔ راستے میں‌رات ہوگئی ۔ طے پایا کہ تمام لوگ باری باری پہرہ دیں‌گے۔ پہلی باری نائی کی تھی۔ کچھ دیر تک تو نائی نے آرام سے پہرہ دیا مگر پھر اس کے ہاتھ میں‌کھجلی ہونے لگی۔ کچھ نہ سوجھا تو استرا پکڑ کر فلسفی کا سر مونڈ دیا۔ نائی کے بعد...
  11. دوست

    جن بھوت؟

    اجنہ کا وجود قرآن سے ثابت ہے۔ آپ کا میرا ان سے واسطہ نہیں‌پڑا وہ الگ بات ہے۔ بھوت کی جہاں تک بات ہے یا عام طور پر جو لوگ ان سے تنگ ہیں‌ ان میں‌ایک چیز نسمہ ہے۔ نسمہ انسان کا جسم مثالی جو روح‌اور جسم کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہوتاہے۔ اسی جسم کے ذریعے ہم خواب میں‌حرکت کرتے ہیں۔ مرنے کے بعد بعض...
  12. دوست

    پاک نستعلیق فونٹ

    نبیل بھائی میرے اندر بھی تھر تھلی مچ گئی تھی۔ نستعلیق فونٹ آگیا۔ میرا تو خوشی کے مارے دل قابو میں‌نہیں‌آرہا تھا۔ میرے بس میں‌ہوتا تو مقتدرہ کی ویب سائٹ سے فونٹ نکال لاتا مگر گوگل پر تلاش کر کے بھی پاک نستعلیق کا کوئی نشان نہیں‌ملا۔ یہ خبر روزنامہ جناح میں‌ادبی صفحے پر چھپی تھی میری نظر پڑ گئی...
  13. دوست

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    میں‌نے یہ تحریر کیوں‌لکھی: ایم کیو ایم سے مجھےکوئی ذاتی بیر نہیں‌مگر پچھلے کچھ عرصے سے یہ نام کچھ اس طرح‌میرے سامنے آیا ہے کہ مجھے مجبورًا اس کی طرف متوجہ ہونا پڑا۔ حکومت میں ایم کیو ایم کی شمولیت۔ میرے شہر فیصل آباد میں‌ایم کیوایم کے دفتر کے قیام کی خبر۔ پھر زلزلے کی حوالے سے ایم کوایم کی...
  14. دوست

    پاک نستعلیق فونٹ

    پچھلے دنوں‌دوحہ قطر میں‌MSنے اپنے رفیقان کار کو بنی گالا ڈنر پر مدعو کیا تھا۔ اسی دوران کمپیوٹر پر بھی کچھ باتیں‌ہوئیں مقتدرہ قومی زبان کے ماہرین بھی موجود تھے اس موقع پر۔ ۔ وہاں‌کمپیوٹر میں‌اردو پر بات چھڑ گئی اسی طرح‌باتوں‌ہی باتوں‌میں‌مقتدرہ نے اپنے نئے نستعلیق فونٹ پاک نستعلیق فونٹ کی بھی...
  15. دوست

    بہاری مہاجرین کی واپسی کا مسئلہ

    اصل بات یہ ہے کہ ہمیں‌ کچھ ایسے معاملات میں‌الجھا لیا گیا ہے کہ یہ سب پس منظر میں‌چلا گیا ہے. سیاسی صورت حال آپ کے سامنے ہے. چناچہ عام آدمی کی نظر سطح‌سے ہو کر لوٹ آتی ہے. دوسرے کچھ ایسا روزی روٹی کا چکر چلایا ہے حکمرانوں‌نے کہ عام آدمی کو کمانے سے فرصت ہی نہیں‌ملتی وہ اس مسائل کو کیا دیکھے...
  16. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    کلین ٹچ کی اردو ڈکشنری کے بارے میں‌ کیا خیال ہے۔ میں‌وہی استعمال کرتا ہوں۔ ایک بات اور کیٹگری کے لیے زمرے کا لفظ استعمال کیجیے۔
  17. دوست

    بلاگرس سے درخواست

    نفیس نستعلیق کو جب میں اوپن آفس میں استعمال کروں تو سسٹم کو لگ پتا جاتاہے۔ یہاں تو ویب پیج ہے۔ فی الحال اس کا حل یہ ہی ہے کہ ایشیا ٹائپ یا نفیس ویب نسخ وغیرہ چلیں۔ اعجاز صاحب نےایک بار نسک کا ذکر کیا تھا۔ وہ فونٹ کیا تیار نہیں ہوا کیا ابھی صرف تجویز ہے؟ میرا خیال ہے یہ کچھ بہتر ثابت ہو سکتاہے۔
  18. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    دوست اس ربط پر جاکر رجسٹر ہو جاؤ وہاں سے Translate پھرترجمہ شروع کردو۔ اصطلاحات کو دیکھنے کا انداز untranslated کر لینا۔ربط یہ ہے۔ https://launchpad.net/products/wordpress/+series/1.5/+pots/wordpress-1.5/urd/
  19. دوست

    بحث میں تحمل

    مرد عورتوں‌کو کو حراساں‌کیوں‌کرتے ہیں . میں‌ نیویارک نہیں‌اپنے پاکستان کی بات کروں‌گا جہاں‌تاڑنا اور آوازے کسنا اس زمرے میں‌آتاہے. اس کے پیھچے نفیساتی گھٹن ہوتی ہے. یہاں‌جو میں‌حساب لگا سکا ہوں‌اس کی وجہ یہ ہے کہ مزہبی طور پر اس بات سے منع کیا جاتا ہےاور دوسری طرف ایسا مواد عام دستیاب ہے جو...
  20. دوست

    تعارف تیلے شاہ

    ڈاکٹر صاحب لگتا ہے آپ کو بابا شیش ناگ نے کوئی پھنیر قسم کا نسخہ کھلا دیا ہے. آپ تو سوال جار سوچالیس وولٹ کا جھٹکا مارنے والے کر رہے ہیں. :wink:
Top